ETV Bharat / state

Job Fair In Darbhanga دربھنگہ روزگار میلہ میں تعلیم یافتہ بیروزگار افراد کی بھیڑ امڈی - زیراہتمام دفتر کے احاطے میں یک روزہ میگا جاب فیئر

دربھنگہ ضلع میں واقع وزیراعظم ہنر سینٹر میں روزگار میلے کا انعقاد کیا گیا جس میں سینکڑوں تعلیم یافتہ لوگوں نے شرکت کی۔ لوگوں نے کہاکہ ہمیں اس طرح کے میلے کی ضرورت ہے ۔Job Fair In Darbhanga

دربھنگہ روزگار میلہ،تعلیم یافتہ لوگوں کی بھیڑ امڈی

author img

By

Published : Oct 8, 2022, 12:01 PM IST

دربھنگہ: بہار کے ضلع دربنگہ میں پرائم منسٹر ہنر سنٹر دہلی کے زیراہتمام دفتر کے احاطے میں یک روزہ میگا جاب فیئر (روزگار میلہ)کا انعقاد کیا گیا۔ اس میں ضلع کی مختلف پنچایتوں سے شہر کے تعلیم یافتہ بے روزگار نوجوانوں نے شرکت کی۔Job Fair Was Organized In The Prime Minister Skill Development Center In Darbhanga

دربھنگہ میں واقع پرائم منسٹر سکل ڈیولپمنٹ سنٹر کے منیجر راجیو کمار شرما نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کرتے بتایا کہ اس روزگار میلے میں تقریباً 300 نوجوانوں کو روزگار کے لئے رجسٹر کیا گیا تھا،

دربھنگہ روزگار میلہ،تعلیم یافتہ لوگوں کی بھیڑ امڈی

گزشتہ روز جن سات کمپنیوں کے لئے جاب فیئر کا انعقاد کیا گیا ان میں ماروتی سوزوکی ،موٹرز لاوا انٹرنیشنل، سینارا الیکٹریکل مینڈا فروٹوا، نارتھ اسٹارز ایل این ٹی فائنانس ویژن انڈیا فائنانس، پرائم منسٹرز ہنر سینٹر دربھنگہ کلینڈر سال 2017 میں قائم کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:Shashi Tharoor Releases Election Manifesto ششی تھرور نے انتخابی منشور جاری کیا

انہوں نے کہاکہ یہ ایک ڈریم پروجیکٹ ہے ۔اب تک مجموعی طور پر 3000 تعلیم یافتہ بے روزگاروں کو مختلف ٹرینڈز میں تربیت دی جا چکی ہے جبکہ 2200 کے قریب بے روزگاروں کو مختلف کمپنیوں میں روزگار کے مواقع فراہم کئے جا چکے ہیں۔بے روزگاروں کو جاب پلیسمنٹ بھی دی جاتی ہےJob Fair Was Organized In The Prime Minister Skill Development Center In Darbhanga

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.