ETV Bharat / state

کانگریس رکن پارلیمان پر قانون ساز کونسل کے رکن کی الزام تراشی

ٹھاکر گنج اسمبلی حلقہ کے پواخالی میں جے ڈی یو کارکنان کی میٹنگ میں تقریر کے دوران ایم ایل سی تنویر اختر نے کشن گنج رکن پارلیمان ڈاکٹر جاوید آزاد کو لے کر متنازعہ بیان دیا ہے۔

کانگریس رکن پارلیمان پر تنویر اختر نے لگائے الزام

author img

By

Published : Feb 3, 2020, 11:42 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 2:08 AM IST

ریاست بہار کے ضلع کشن گنج کے ٹھاکر گنج اسمبلی حلقہ میں تقریر کے دوران انہوں نے کہا کہ حالیہ ضمنی انتخاب میں مجلس اتحاد المسلمین کے امیدوار کو جتانے کے لیے کانگریس رکن پارلیمان ڈاکٹر جاوید آزاد نے پارلیمنٹ میں اسدالدین اویسی کے ساتھ ڈیل کی تھی۔

اسی معاہدہ کے تحت کانگریس کا سیٹ جاوید آزاد کی ماں کو دیا گیا تھا تاکہ وہ ہار جائیں اور کشن گنج میں مجلس کا کھاتا کھل جائے۔

تنویر اختر یہیں نہیں رکے انہوں نے کہا کہ کشن گنج رکن پارلیمان کو میں ایک عرصے سے جانتا ہوں۔ وہ ایسا شخص ہے جو عوام سے ہاتھ ملاتا ہے تو بسلیری پانی سے ہاتھ دھوتا ہے۔

کانگریس رکن پارلیمان پر تنویر اختر نے لگائے الزام
کانگریس رکن پارلیمان پر تنویر اختر نے لگائے الزام

ان سے جب پوچھا گیا کہ آپ کے پاس اس بات کا کیا ثبوت ہے کہ پارلیمنٹ میں اسدالدین اویسی اور ڈاکٹر جاوید کے بیچ کسی طرح کی کوئی ڈیل ہوئی تھی تو انہوں نے اس کا گول مول جواب دیا۔ کہنے لگے میں 30 برس کانگریس میں رہا ہوں اور کانگریس کو بہت اچھی طرح جانتا ہوں۔ ماں کو انتخاب میں ٹکٹ دینے کا مطلب ہی تھا کہ مجلس اتحاد المسلمین کے امیدوار کو جتایا جائے۔

کشن گنج میں بہت سارے قابل امیدوار تھے لیکن ڈاکٹر جاوید نے اپنی ماں کو ہی امیدوار بنایا، جس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ اندر خانہ یہ ایک دوسرے سے ملے ہوے تھے۔

تنویر اختر کے اس متنازعہ بیان کی حقیقت جاننے کے لیے نمائندہ ائی ٹی وی بھارت نے کشن گنج رکن پارلیمان ڈاکٹر جاوید سے رابطہ کرنا چاہا لیکن وہ علاقہ میں نہیں ملے۔ فون پر بات کرنے کی کوشش کی گئی تو بھی رابطہ نہیں ہو سکا۔

وہیں کشن گنج کے نو منتخب رکن اسمبلی و مجلس رہنما قمرالہدا نے تنویر اختر کے اس بیان کو خارج کر دیا۔

Intro:کشن گنج : ٹھاکرگنج اسمبلی حلقہ کے پواخالی میں جے ڈی یو کارکنان کی میٹنگ میں تقریر کے دوران ایم ایل سی تنویر اختر نے کشن گنج رکن پارلیمان ڈاکٹر جاوید آزاد کو لیکر متنازعہ بیان دیا ہے. انہوں نے کہا کہ حالیہ ضمنی انتخاب میں مجلس اتحاد المسلمین کے امیدوار کو جتانے کے لئے کانگریس رکن پارلیامن ڈاکٹر جاوید آزاد نے پارلیمنٹ میں اسدالدین اویسی کے ساتھ سانٹھ گانٹھ کی تھی. اسی معاہدہ کے تحت کانگریس کا ٹکٹ جاوید آزاد کی ماں کو دیا گیا تھا تاکہ وہ ہار جائیں اور کشن گنج میں مجلس کا کھاتا کھل جائے. تنویر اختر یہیں نہیں رکے انہوں نے کہا کہ کشن گنج رکن پارلیمان کو میں ایک عرصے سے جانتا ہوں وہ ایسا شخص ہے جو عوام سے ہاتھ ملاتا ہے تو بسلیری پانی سے دھوتا ہے. ان سے جب پوچھا گیا کہ آپ کے پاس اس بات کا کیا ثبوت ہے کہ پارلیمنٹ میں اسدالدین اویسی اور ڈاکٹر جاوید کے بیچ کسی طرح کی کوئی ڈیل ہوئی تھی تو انہوں نے اس کا گول مول جب دیا، کہنے لگے میں 30 سال کانگریس میں رہا ہوں اور کانگریس کو بہت اچھی طرح جانتا ہوں اور ماں کو انتخاب میں ٹکٹ دینے کا مطلب ہی تھا کہ مجلس اتحاد المسلمین کے امیدوار کو جیتایا جائے. کشن گنج میں بہت سارے قابل امیدوار تھے لیکن ڈاکٹر جاوید نے اپنی ماں کو ہی امیدوار بنایا جس سے صاف ظاہر ہوتا ہیکہ اندرخانہ یہ ایک دوسرے سے ملے ہوے تھے. تنویر اختر کے اس متنازعہ بیان کی حقیقت جاننے کے لئے نمائندہ ائی ٹی وی بھارت نے کشن گنج رکن پارلیمان ڈاکٹر جاوید سے رابطہ کرنا چاہا لیکن وہ علاقہ میں نہیں ملے. فون پر بات کرنے کی کوشش کی گئی تو بھی رابطہ نہیں ہو سکا. وہیں کشن گنج کے نو منتخب ایم ایل اے و مجلس لیڈر قمرالہدا نے تنویر اختر کے اس بیان کو سیرے سے خارج کر دیا.
دیکھیے متعلقہ ویڈیو

Body:Bites
TANVEER AKHTAR - MLC JDU

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 2:08 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.