ETV Bharat / state

'گری راج کا بس چلے تو سب کو پاکستان بھیج دیں گے' - ای ٹی وی بھارت

جے این یو طلبہ یونین کے سابق صدر اور بیگو سرائے پارلیمانی حلقے سے کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا کے امیدوار ڈاکٹر کنہیا کمار کی حمایت میں معروف نغمہ نگار جاوید اختر بیگو سرائے پہنچے اور لوگوں سے انہیں فتحیاب کرانے کی اپیل کی۔

معروف نغمہ نگار جاوید اختر
author img

By

Published : Apr 24, 2019, 10:44 PM IST

سی پی آئی کے امیدوار کنہیا کمار کی حمایت میں ملک بھر سے سرکردہ شخصیات بیگو سرائے پہنچ رہی ہیں۔

معروف نغمہ نگار جاوید اختر
معروف نغمہ نگار جاوید اختر

لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے جاوید اختر نے کہا کہ :' آج ملک میں جس طرح کے حالات پیدا ہوئے ہیں انہیں بدلنے اور جمہوریت کے تحفظ کے لیے کنہیا کا جیتنا ضروری ہے۔ اس لیے آپ انہیں منتخب کریں'۔

معروف نغمہ نگار جاوید اختر

انہوں نے گری راج سنگھ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ :' 2014 میں نریندر مودی کو 31 فیصدی ووٹ ملے تھے، اس طرح گری راج کا بس چلے تو وہ بقیہ 69 فیصدی ووٹرز کو پاکستان بھیج دیں'۔

جاوید اختر کے ساتھ سوراج انڈیا کے سربراہ یوگیندر یادو بھی اس پروگرام میں شامل ہوئے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.