ETV Bharat / state

ارریہ: جن ادھیکار پارٹی سیلاب زدگان کی مدد کو آگے آئی - جن ادھیکار پارٹی رات رسانی

گزشتہ کئی دنوں سے بہار میں ہو رہی موسلادھار بارش سے جہاں ایک طرف عام زندگی درہم برہم ہے وہیں بہار کے دارالحکومت پٹنہ میں ہوئی تباہی سے عام لوگوں کو راحت پہنچانے اور ان کی مدد کے لیے دیگر اضلاع سے لوگ آگے آ رہے ہیں۔

جن ادھیکار پارٹی کی جانب سے راحت رسانی کا کام جاری
author img

By

Published : Oct 1, 2019, 10:48 AM IST

Updated : Oct 2, 2019, 5:29 PM IST

اسی ضمن میں جن ادھیکار پارٹی ضلع ارریہ کی جانب سے ایک ٹرک ضروریات کے سامان لے کر روانہ ہوئی، ٹرک میں ایک ٹن پانی اور کھانے کے لئے بسکٹ سمیت دوسری اشیا ہیں۔

جن ادھیکار پارٹی کے ضلع صدر امتیاز انیس عرف لڈو کی قیادت میں گاڑی روانہ ہوئی، ضلع جوکی ہاٹ، رانی گنج ، سکٹی، کرسا کانٹا ، نرپت گنج، اور ارریہ بلاک سے مختلف چھوٹی گاڑیاں فاربس گنج پہنچ رہی ہیں، وہاں ایک جگہ جمع ہو کر بڑی گاڑی پٹنہ کے لئے روانہ ہوگی۔

جن ادھیکار پارٹی کی جانب سے راحت رسانی کا کام جاری

یہ بات بھی دلچسپ ہے کہ ارریہ ضلع خود سیلاب زدہ ہے اور دوسروں کا محتاج رہتا ہے باوجود اس کے پٹنہ کے سیلاب زدگان کی مدد کے لئے آگے بڑھنا یقیناً قابل ستائش ہے۔

اس بابت جن ادھیکار پارٹی کے ضلع صدر امتیاز انیس عرف لڈو نے بتایا کہ ہمارا مقصد بلاتفریق عوام کی خدمت کرنا ہے، یہ ایسا وقت ہے جب پورا بہار اس شدید بارش کی چپیٹ میں ہے پھر ہم لوگوں سے جہاں تک ہوگا عوام کی مددگار بن رہیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے قومی صدر پپو یادو جی پٹنہ میں پھنسے لوگوں کے درمیان اپنی سطح سے راحت رسائی کا کام کر رہے ہیں، ہمیں رات خبر ہوئی کہ وہاں لوگوں کو مدد کی ضرورت ہے ہم سے جو بن پڑا اسے روانہ کر رہا ہوں، ہم تو چاہیں گے اس مصیبت کی گھڑی میں لوگ زیادہ سے زیادہ مدد کے لئے آگے بڑھیں.

Intro:جن ادھیکار پارٹی کی جانب سے راحت کا سامان پٹنہ روانہ

ارریہ : گزشتہ کئی دنوں سے بہار میں ہو رہی بارش سے جہاں ایک طرف عام زندگی درہم برہم ہے وہیں بہار کی راجدھانی پٹنہ میں ہوئی تباہی سے دیگر اضلاع کے عوام مدد کے لئے آگے آ رہے ہیں. اسی ضمن میں آج جن ادھیکار پارٹی ضلع ارریہ کی جانب سے ایک ٹرک ضروریات کے سامان لے روانہ ہوئی. ٹرک میں ایک ٹن پانی اور کھانے کے لئے بسکٹ وغیرہ ہے.

Body:جن ادھیکار پارٹی کے ضلع صدر امتیاز انیس عرف لڈو کی قیادت میں گاڑی روانہ ہوئی، ضلع جوکی ہاٹ ، رانی گنج ، سکٹی، کرسا کانٹا ، نرپت گنج، اور ارریہ بلاک سے مختلف چھوٹی گاڑیاں فاربس گنج پہنچ رہی ہے، وہاں ایک جگہ جمع ہو کر بڑی گاڑی پٹنہ کے لئے روانہ ہوگی. یہ بات بھی دلچسپ ہے جو ارریہ ضلع خود سیلاب زدہ ہے اور دوسروں کا محتاج رہتا ہے باوجود اس کے پٹنہ مدد کے لئے آگے بڑھنا یقیناً قابل ستائش ہے.

Conclusion:اس بابت جن ادھیکار پارٹی کے ضلع صدر امتیاز انیس عرف لڈو نے بتایا کہ ہمارا مقصد بلاتفریق عوام کی خدمت کرنا ہے، یہ ایسا وقت ہے جب پورا بہار اس شدید بارش کی چپیٹ میں ہے پھر ہم لوگوں سے جہاں تک ہوگا عوام کی مددگار بن رہیں گے، ہمارے قومی صدر پپو یادو جی پٹنہ میں پھنسے لوگوں کے درمیان اپنی سطح سے راحت رسائی کا کام کر رہے ہیں، ہمیں رات خبر ہوئی کہ وہاں لوگوں کو مدد کی ضرورت ہے ہم سے جو بن پڑا اسے روانہ کر رہا ہوں، ہم تو چاہیں گے اس مصیبت کی گھڑی میں لوگ زیادہ سے زیادہ مدد کے لئے آگے بڑھیں.

بائٹ..... امتیاز انیس عرف لڈو، ضلع صدر، جاپ، ارریہ (پہچان، سفید شرٹ)
بائٹ..... شہباز عالم، رکن جن ادھیکار پارٹی، ارریہ
Last Updated : Oct 2, 2019, 5:29 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.