ETV Bharat / state

'پارلیمنٹ میں جئے شری رام کا نعرہ جمہوریت کے لیے ٹھیک نہیں' - حلف برداری

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین، بہار یونٹ کے ریاستی صدر اختر الایمان نے قومی صدر کی حلف برداری کے وقت بی جے پی کے ارکان کے ذریعہ جئے شری رام کے نعرہ لگائے جانے پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Jun 18, 2019, 8:32 PM IST

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے قومی صدر و حیدرآباد کے رکن پارلیمان اسدالدین اویسی کے حلف برداری کے وقت بی جے پی کے ارکان پارلیمان نے جئے شری رام کا نعرہ لگایا۔

اس کے جواب میں ریاستی صدر اخترالایمان نے کہا کہ، آر ایس ایس، بجرنگ دل اور بی جے پی کے لوگوں نے جس طرح سے جئے شری رام کا نعرہ لگایا وہ اس ایوان کے لیے توہین آمیز حرکت ہے۔

متعلقہ ویڈیو

انہوں نے کہا کہ رام کا عقیدہ اپنی جگہ ہے، اس سے ہمیں کوئی اعتراض نہیں، ایک جمہوری ملک کو ایک خاص رنگ میں رنگنے کی کوشش کرنا ملک کی سالمیت اور جمہوریت کے انتہائی خطرناک ہے۔

ریاستی صدر نے کہا یہ بات سچ ہے کہ 2019 کے انتخابات میں جیت وزیراعظم نریندر مودی کی نہیں بلکہ ہندوتوا کی جیت ہوئی ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس ملک میں اتحاد کی بات تو کی جاتی ہے، اتحاد اسی وقت ممکن ہے، جب ملک کے تمام شہریوں کو برابری کا درجہ ملے۔

Intro:بہار : پارلیمنٹ میں مجلس اتحاد المسلمین کے صدر و حیدرآباد کے رکن پارلیمنی اسدالدین اویسی کے حلف لیتے وقت بی جے پی کے اراکین پارلیمانی کے ذریعہ جئے شری رام کا نعرہ لگانے کے ردداعمل پر اپنا اظہار خیال کرتے ہوئے ایم آئی ایم کے بہار صدر اخترالایمان نے کہا کہ، آر ایس ایس، بجرنگ دل اور بی جے پی کے لوگوں نے جس طرح سے جئے شری رام کا نعرہ لگایا وہ اس ایوان کے لئے توہین آمیز حرکت ہے.
رام جی کا عقیدہ اپنی جگہ پر ہے اس سے ہمیں کوئی اعتراض نہیں لیکن ایک سیکولر اسٹیٹ کو ایک خاص رنگ میں رنگنے کی کوشش کرنا ملک کی سالمیت اور جمہوریت کے بہت بڑا خطرہ اور نقصاندہ ہے. یہ بات سچ ہے کہ 2019 کے انتخابات میں جیت مودی جی نہیں بلکہ ہندوتوا کی جیت ہوئی ہےاور یہ موقع سیکولرازم کے بکھراو نے فراہم کیا ہے. اس ملک میں اتحاد کی بات تو کی جاتی ہے لیکن یہ اسی وقت ممکن ہے جب ملک میں سبھی کو برابری کا درجہ ملے.

Body:Akhtarul Iman
State President
AIMIM

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.