ETV Bharat / state

Ittehad-e-Millat's Meeting in Kaimur: کیمور میں اتحاد ملت تنظیم کا اجلاس

author img

By

Published : Mar 18, 2022, 5:32 PM IST

کیمور میں مسلمانوں کے مسائل کے حوالے سے اتحاد ملت تنظیم کے زیر اہتمام ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ Ittehad-e-Millat organization Meeting in Kaimur

کیمور میں اتحاد ملت تنظیم کا اجلاس
کیمور میں اتحاد ملت تنظیم کا اجلاس

بہار کے ضلع کیمور میں اتحاد ملت تنظیم کی جانب سے آج ایک اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس میں مسلمانوں کے دیگر مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا Discussion of Muslim issues in Kaimur۔

اس موقع پر الیاس انصاری موہنیا نے بہار اسمبلی میں اپنی موجودگی بڑھانے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ہم کو یکجہتی پر زور دینا چاہئے۔ اس کے علاوہ دیگر لوگوں نے قبرستان، روزگار اور تعلیم کے حوالے سے بھی بات Discussion of Muslim issues in Kaimurکی۔

وہیں عاصف زما عرف منا خان نے کہا کہ مسلم نوجوانوں کی اعلیٰ تعلیم میں بری حالت ہے، ضلع میں کم از کم ایک مسلم تعلیمی ادارہ ہونا چاہیے۔

تنظم کے سرپرست رمضان انصاری نے کہا کہ 'ہماری خوش قسمتی ہے اور یہ پہلا موقع ہے جب ضلع کی چار اسمبلی نسست میں سے ایک پر ہماری نمائندگی ہوئی ہے، زما خان جو اقلیتی وزیر ہیں۔

مزید پڑھیں:

وہیں کچھ مسلم دانشوران نے اپنی اپنی بات رکھتے ہوئے کہا کہ ضلع کہ مسلم طبقہ آج اقتصادی طور پر کافی کمزور ہوئے ہیں Discussion of Muslim issues in Kaimur۔ انہیں روزگار سے جوڑنے کے لئے نئے اقدام اٹھائے جانے چاہئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.