ETV Bharat / state

Shooting In Train Incident انصاف مچ اور سی پی آئی ایم مالے کی شہید اصغر کے رشتہ داروں سے ملاقات - مدھوبنی ضلع

مدھوبنی میں ممبئی جے پور ایکسپریس میں آر پی ایف جوان کی فائرنگ میں ہلاک ہونے والے اصغر کے رشتہ داروں سے انصاف منچ اورسی پی آئی ایم مالے کی ٹیم نے ملاقات کی۔ انہوں نے دکھ کی گھڑی میں کبنہ کے ساتھ دینے کی بات کہی ہے ۔

انصاف مچ اور بھاکپا مالے کی شہید اصغر کے رشتہ داروں سے ملاقات

author img

By

Published : Aug 12, 2023, 5:01 PM IST

مدھوبنی:گزستہ دنوں ممبئی جے پور ایکسپریس میں آر پی ایف جوان کی فائرنگ ہلاک ہونے والے چار افراد کی موت ہوگئی تھی جس میں سے ایک مدھوبنی ضلع کے وسفی بلاک کے پربتہ کے رہنے والے محمد اصغر بھی شامل تھے۔

ریاست بہار کے مدھوبنی میں بھاکپا مالے اور انصاف منچ کے رہنما شہید محمد اصغر کے خاندان سے ملنے کے لئے پربتہ پہنچی۔ اس ٹیم میں سی پی آئی (ایم ایل) کے ریاستی کمیٹی کے رکن کم مدھوبنی ضلع سکریٹری دھرو نارائن کرن ، سی پی آئی (ایم ایل) کے ریاستی کمیٹی کے رکن ابھیشیک کمار، انصاف منچ کے ریاستی نائب صدر اور ریاستی کمیٹی کے رکن نیاز احمد، سی پی آئی (ایم ایل) ضلع مدھوبنی شامل تھے۔

کمیٹی کے رکن وشومبھر کامت، انصاف منچ کے کارکن مقصود عالم پپو خان، سی پی آئی (ایم ایل) راہیکا بلاک کنوینر منیش مشرا اور انصاف منچ کے ریاستی ایگزیکٹو ممبر محمد جمشید۔ سی پی آئی (ایم ایل) انصاف منچ نے مقتول اصغر کی والدہ اور اس کی غیر شادی شدہ بہن سے ملاقات کر انہیں تسلی دی۔ چوڑیوں کا کاروبار کرکے اپنے خاندان کی کفالت کرنے والے محمد اصغر کا وحشیانہ قتل کافی دل دہلا دینے والا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:United Kisan Morcha دربھنگہ یوم انقلاب کے موقع پر یونائیٹڈ کسان مورچہ نے کلکٹریٹ کے سامنے مظاہرہ کیا

سی پی آئی (ایم ایل) انصاف منچ کی ٹیم نے کہا کہ جس برادری اور بھائی چارے کے ساتھ وہ رہ رہے ہیں۔ اس کی مثال پربتہ میں دیکھنے کو ملی۔ بی جے پی اس ملت بھائی چارے کی دشمن ہے۔ انہوں نے حکومت سے متاثرہ خاندان کے ایک فرد کو نوکری اور 25 لاکھ روپے معاوضہ دینے کا مطالبہ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.