ETV Bharat / state

بھارتی خاتون پاکستانی جیل میں قید - خقیدی خاتون کا تعلق بہار سے ہے

پاکستان کے لاہور جیل میں بند ایک خاتون نے بتایا ہے کہ اس کا تعلق ڈہری آن سون سے ہے۔ یہ جگہ بہار کے روہتاس ضلع میں آتا ہے۔ اس معاملے میں خاتون کے کنبہ کو تلاش کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

بھارتی خاتون پاکستان جیل میں قید
بھارتی خاتون پاکستان جیل میں قید
author img

By

Published : Dec 26, 2019, 11:31 AM IST

ریاست بہار کے ضلع روہتاس کی پولیس پاکستان کے لاہور سینٹرل جیل میں بند ایک خاتون کے گاؤں اور کنبہ کی تلاش کررہی ہے۔ پولیس نے ضلع کے تمام تھانوں کو اس سلسلے میں معلومات اکٹھا کرنے کی ہدایت کی ہے۔

بھارتی خاتون پاکستان جیل میں قید

اس سلسلے میں پولیس سپرنٹنڈنٹ ستیہ ویر سنگھ نے بتایا کہ پولیس ریاستی ہیڈ کوارٹر سے پیر کے روز پاکستان کے لاہور سینٹرل جیل میں روہتاس ضلع کے کونی بگہا گاؤں کے رہائشی دھمن کی بیٹی نکییا کی گاؤں کی پولیس تلاش کر رہی ہے تاکہ ان کی پاکستان پہنچنے اور کردار کے بارے میں ایک رپورٹ بھیجی جاسکے۔

پاکستان نے بھارتیہ وزارت داخلہ کو رپورٹ بھیجی
پاکستانی وزارت خارجہ نے معلومات دی ہے، جس میں پاکستان کی مختلف جیلوں میں بند بھارتی شہریوں کی فہرست فراہم کی گئی ہے۔ اس فہرست میں لاہور سنٹرل جیل نکییا کے بارے میں معلومات دی گئی ہیں۔

بھارتی محکمہ داخلہ نے اس سلسلے میں روہتاس پولیس کو ایک پیغام بھیجا ہے۔ اس کے ساتھ ہی ایک رپورٹ بھیجی گئی ہے، جس میں نکییا کے بارے میں معلومات ہیں۔

اس رپورٹ کے مطابق خاتون کے والد کا نام دھمن ہے، جبکہ اس گاؤں کا نام کونی بگھا لکھا ہے۔

وییں رپورٹ کے مطابق اس وقت خاتون کی عمر 51 سال اور لمبائی 4 فٹ 5 انچ ہے۔

خاتون نے کہا ہے کہ وہ روہتاس کی رہائشی ہے

اس سلسلے میں سپرنٹنڈنٹ پولیس ستیہ ویر سنگھ نے بتایا کہ سنٹرل جیل میں بند عورت نے اپنا پتہ ڈہری آن سون کی کونی بیگھا بتایا ہے۔

تاہم ڈہری آن سون روہتاس ضلع کا ایک شہر ہے۔

مذید پڑھیں: پورے ملک میں کرسمس ڈیے تقریب کا اہتمام

انہوں نے بتا یا کہ تمام پولیس سربراہوں کو مذکورہ گاؤں کا پتہ لگانے اور اس خاتون کے بارے میں معلومات دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ سب ڈویژنل پولیس افسران کے علاوہ سائبر سیل کی مدد سے لوگوں سے معلومات حاصل کرنے کی بھی کوششیں کی جارہی ہیں۔

Intro:desk bihar
urjent ptc

Body:plz see

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.