ETV Bharat / state

بہار: سائبر جرائم میں اضافہ

author img

By

Published : May 7, 2020, 4:37 PM IST

لاک ڈاؤن کے پیش نظر جہاں ملک میں عوام پریشانیوں کا سامنا کر رہی ہے، وہیں شہر میں سائبر جرائم کے معاملے دن بہ دن بڑھتے جا رہے ہیں۔ْ سائبر جرائم کو انجام دینے والے مجرمین لوگوں کو لون دینے کے نام پر ان کے کھاتے سے پیسے نکال لے رہے ہیں۔جس کو دیکھتے ہوئے انتظامیہ کے جانب سے بہار کے ہر ضلع میں سائبر سیل قائم کیا گیا ہے.

بہار: سائبر جرائم میں اضافہ
بہار: سائبر جرائم میں اضافہ

پٹنہ: لاک ڈاؤن کے پیش نظر جہاں ملک میں عوام پریشانیوں کا سامنا کر رہی ہے، وہیں شہر میں سائبر جرائم کے معاملے دن بہ دن بڑھتے جا رہے ہیں۔ْ سائبر جرائم کو انجام دینے والے مجرمین لوگوں کو لون دینے کے نام پر ان کے کھاتے سے پیسے نکال لے رہے ہیں۔ جس کی شکایت مسلسل سائبر سیل اور پولیس اسٹیشن میں آ رہے ہیں.جس کو دیکھتے ہوئے انتظامیہ کے جانب سے بہار کے ہر ضلع میں سائبر سیل قائم کیا گیا ہے.

اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز سائبر جرائم کو انجام دینے والے مجرمین نے دارالحکومت پٹنہ کے رہائشی پردیپ کمار کے کھاتے سے 9000 روپے سے زیادہ کی رقم نکال لئے۔ جس کی وجہ سے وہ کافی پریشان ہیں، بینک میں اس کی شکایت کرنے کے بعد بھی ابھی تک ان کے پیسے واپس نہیں وئے ہیں۔ دوسری جانب بینک اور پولیس انتظامیہ کے طرف سے مسلسل لوگوں سے اپیل کی جا رہی ہے کہ وہ اپنے او ٹی پی اور بینک کی تفصیلات کسی سے ساتھ شیئر نہ کریں۔

وہیں بہار کے ڈی جی پی گپتیشور پانڈے نے کہا کہ لاک ڈاؤن کے دوران، سائبر جرائم میں اضافہ ہوا ہے۔ جس کے پیش نظر ہر ضلع میں ایک سائبر سیل تشکیل دی گیی ہے۔ ساتھ ہی تکنیکی ماہرین اور سائبر سیلز میں 10 سے زائد پولیس اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے۔ جو سائبر جرائم کی روک تھام کے لئے مناسب اقدامات کر رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.