ETV Bharat / state

گیا: وزیراعلی کے ہاتھوں ترقیاتی اسکیم کا افتتاح

جل جیون ہریالی پروگرام کے لیے خصوصی دورے کے دوران جمعرات کو بیداری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نتیش کمار نے گیا کے گاندھی میدان میں ترقیاتی اسکیموں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا۔

ترقیاتی اسکیم کا افتتاح
ترقیاتی اسکیم کا افتتاح
author img

By

Published : Dec 19, 2019, 10:55 PM IST

Updated : Dec 19, 2019, 11:25 PM IST

ریاست بہار کے وزیراعلی نتیش کمار نے جل جیون ہریالی بیداری و سہ روزہ ریلی کے ذریعے ضلع میں اربوں روپیے کی لاگت سے مکمل کئے گئے منصوبوں کا افتتاح کرتے ہوئے دیگر کئی منصوبوں کا سنگ بنیاد بھی رکھا ۔

ترقیاتی اسکیم کا افتتاح۔ویڈیو

وزیراعلی نے 958 کروڈ 33 لاکھ دس ہزار کے منصوبوں کا افتتاح وسنگ بنیاد ریمورٹ سے کیا، جس میں 258 کروڈ 72 لاکھ 54 ہزار روپئے کے 59 منصوبوں کاافتتاح اور 699 کروڈ 60 لاکھ 56 ہزار روپئے کی لاگت سے 193 منصوبوں کاسنگ بنیاد شامل ہے ۔

اس میں اقلیتوں کے فلاح کے دومنصوبے شامل ہیں، جو آٹھ کروڈ بائیس لاکھ روپئے کے بودھ گیا مگدھ یونیورسیٹی کے احاطے میں سو کمروں پرمشتمل دو اقلیتی گرلز وبوائز ہاسٹل کاافتتاح کیا گیا ہے۔

اس ریلی میں کئی وزرا سمیت ریاست کے چیف سکریٹری و ڈی جی پی بھی شامل تھے۔

Intro:ریاست کے وزیراعلی نتیش کمار نے جل جیون ہریالی سفر کے سہ روزہ دورے کے دوران جمعرات کوگاندھی میدان میں بیداری کانفرنس سے خطاب کیا اور ترقیاتی سکیموں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھاہے Body:
وزیراعلی نتیش کمار نے جل جیون ہریالی بیداری ریلی میں شامل ہوکر انہوں نے ضلع میں اربوں کی لاگت سے مکمل کئے گئے منصوبوں کاافتتاح اور کئی منصوبوں کاسنگ بنیادرکھا ۔جس میں وزیراعلی نے 958 کروڈ 33 لاکھ دس ہزار کے منصوبوں کاافتتاح وسنگ بنیاد ریمورٹ سے کیاہے ۔ اسمیں 258 کروڈ 72 لاکھ 54 ہزار روپئے کے 59 منصوبوں کاافتتاح اور 699 کروڈ 60 لاکھ 56 ہزار روپئے کی لاگت سے 193 منصوبوں کاسنگ بنیاد رکھاگیا ہے ۔ اس میں محکمہ اقلیتی فلاح کے دومنصوبے آٹھ کروڈ بائیس لاکھ روپئے کے ہیں جس میں بودھ گیا مگدھ یونیورسیٹی کے احاطے میں سوکمروں پرمشتمل علیحدہ علیحدہ اقلیتی گرلس وبوائز ہاسٹل کاافتتاح کیا گیا ہےConclusion:وزیراعلی نتیش کمار سہہ روزہ دورے پرگیا میں ہیں اور اس دوران جل جیون ہریالی منصوبے کے تحت بیداری ریلی گاندھی میدان میں منعقد ہوئی ۔اس میں کئی وزراسمیت ریاست کے چیف سکریٹری و ڈی جی پی اور کئی اعلی افسران شامل ہوئے ۔ وزیراعلی نے افتتاح کئے گئے منصوبوں کی دیکھ ریکھ اور سنگ بنیاد رکھے گئے منصوبوں کووقت پرمکمل کرنے کی بھی ہدایت متعلقہ محکموں کے افسران کودی ہیں ۔ وزیراعلی کی بیداری ریلی میں بڑی تعداد میں جیویکا کی خواتین اور پارٹی کے لیڈران وکارکنان موجود تھے

رپورٹ سرتاج احمد ضلع گیا بہار
Last Updated : Dec 19, 2019, 11:25 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.