ETV Bharat / state

دربھنگہ میں 105 سالہ خاتون نے لی کورونا ویکسین

author img

By

Published : Jun 24, 2021, 9:52 AM IST

کورونا ویکسین پورے ملک میں لگائی جارہی ہیں تاہم کچھ افراد ویکسین لینے سے ہچکچا رہے ہیں۔ بہار کے دربھنگہ میں ایک 105 سالہ بزرگ خاتون نے ویکسین لے کر تاریخ رقم کی ہے۔

105 year old Radhika Devi took corona vaccine in darbhanga
دربھنگہ میں 105 سالہ خاتون نے لی کورونا ویکسین

عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے لگائی جارہی ویکسین کے لئے لوگ بڑی تعداد میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں تو کچھ ایسے بھی لوگ ہیں جو ویکسینیشن سے ڈر رہے ہیں۔

بہار کے دربھنگہ ضلع کے سنگھواڑا بلاک (Sinhawada Block) کی بھروارا پنچایت میں ایک 105 سالہ بزرگ خاتون رادھیکا دیوی نے ویکسین لے کر تاریخ رقم کی ہے۔

ضلع کلکٹر ڈاکٹر تیاگ راج نے بتایا کہ سنگھواڑا بلاک کے تحت بھروارا پنچایت کے آنگن باڑٰی سینٹر نمبر 181 پر 105 سالہ رادھیکا دیوی نے ٹیکہ لیا ہے۔ اس سے باقی لوگوں میں اچھا میسیج گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: گیا: اس گاؤں میں تقریباً 100 فیصد ویکسینیشن

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.