ETV Bharat / state

کیمور: امارت شرعیہ کے اجلاس میں مشاورتی کمیٹی کی تشکیل - ریاست بہار کے ضلع کیمور

ریاست بہار کے ضلع کیمور میں امارت شرعیہ کے زیر اہتمام مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں امارت شرعیہ کی جانب سے بہار ۔اڑیسہ۔ جھارکھنڈ میں چلاٸ جا رہی تحریک کے عملی نفاذ کے لۓ مشاورتی کمیٹی کی تشکیل دی گٸ۔

امارت۔شرعیہ کے اجلاس میں مشاورتی کمیٹی کی تشکیل

author img

By

Published : Feb 4, 2021, 1:49 PM IST

یہ اجلاس ضلع کیمور کے بھبھوا ہیڈکوارٹر سے نزد ببرا بستی میں واقع مدرسہ قاسم العلوم مں منعقد کیا گیا۔

اجلاس کے دوران ضلعی سطح پر بھی ایک تعلیمی مشاورتی کمیٹی کی تشکیل کی گئی۔

تشکیل شدہ کمیٹی کے تین حصے ہوں گے:

  • ایک وہ جو بنیادی دینی تعلیم کے مکاتب کے قیام کی کوشش کرےگی۔
  • دوسرا وہ جو عصری تعلیمی ادارے کے قیام کی کوشش کرےگی
  • تیسرا وہ جو اردو زبان کے تحفظ کیلئے کوشش کرےگی۔

ضلعی تعلیمی مشاورتی کمیٹی کو بلاک سطح پر بھی کمیٹی تشکیل کرنے کی ذمہ داری دی گئی ہے۔

مشاورتی اجلاس میں ضلع سطح پر تشکیل کی گٸ کمیٹی میں منتخب ارکان میں اشتیاق خان کو سرپرست، مولانا آفتاب کو نائب صدر اور مولانا رئیس الاحرار کو کنوینر منتخب کیا گیا۔

جب کہ ممبران میں ارشد رضا، مولانا مدثر ۔مولانا سمیع اللہ مولانا مجاہد حسین مفتاحی، اسلم خان، حافظ قاسم خواجہ معین الدین ، ڈاکٹر زین العابدین ، ماسٹر نورالعارفین،ارشد رضا رپورٹر، ماسٹر فیروز ماسٹر تصور ، مختار انصاری ، سرفراز عالم منصوری، شرافت حسین ناز ،عبد الحنان خان، زمان خان، حاجی نثار احمد ، مولانا عبد المنان ، حافظ اعجاز، الیاس حسین انصاری ، محمد عمران ۔رپورٹر۔ انصارالحق خان ۔رپورٹر شاہ عالم حافظ وقار ، جمیل خان قاری ارشاد ، معشوق خان، ساجد عبد اللہ، ماسٹر نہال خان ، ماسٹر خالد ، مختار صدیقی ، حافظ اعجاز ، عبد الحلیم منصوری، اسلم انصاری کا نام قابل زکر ہے۔

اس اجلاس کی صدارت مولانا محمد وسیم مظاہری مبلغ امارت شرعیہ پٹنہ بہار اور صدارت قاری ارشاد مہتم مدرسہ قاسم العلوم ببورا بھبھوا نے انجام دیا۔

امارت۔شرعیہ کے اجلاس میں مشاورتی کمیٹی کی تشکیل

پروگرام کے معاونین میں قاری ارشاد مولانا مجاہد ،عارف بھائی، وقار احمد مولانا آفتاب ، جناب اشتیاق خان صاحب، مولانا رئیس الاحرار ۔حافظ شمشاد ۔وغیرہ کے نام شامل ہیں۔

مزید پڑھیں:اردو کی تحفظ کے لیے امارت شرعیہ کا مستحسن قدم

اس اجلاس سے خطاب کرتے ہوۓ امارت شرعیہ معاون ناظم مولانا احمد حسین قاسمی نے امارت شرعیہ کے اغراص و مقاصد کو بڑی ہی خوبصورتی سے حاضرین کے سامنے رکھتے ہوۓ دینی و عصری تعلیم پر زور دیا۔

انھوں نے کہا کہ امارت شرعیہ ملک کے تین ریاستوں میں سی بی ایس سی سے ملحق ۔تعلیمی ادارہ کے علاوہ چھ ٹیکنکل کالج چلا رہی ہے۔

انہوں نے ہر ضلع میں سی بی ایس سی لیول کے تعلمی ادارہ کے ساتھ تکنیکی کالج کھولنے کا بھی اعلان کیا۔

اس پروگرام کے آخر میں طۓ پایا گیا کہ آئندہ 7 فروری 2021 کو تشکیل شدہ مشاورتی کمیٹی کا پہلا اجلاس مدرسہ قاسم العلوم میں منعقد ہوگا جس میں مختلف اہل علم شرکت کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.