پولیس ذرائع کے مطابق سلطان پور گاؤں میں رہنے والے بودھن مانجھی کے کسی دیگر عورت سے ناجائز تعلقات تھے۔
اس کی بیوی اس کی مخالفت کرتی تھی۔ کل رات نشہ میں دھت بودھن مانجھی نے بیوی سرسوتی دیوی جس کی عمر 39 تھی جسے لاٹھی ڈنڈے سے پیٹ پیٹ کر قتل کردیا۔
ذرائع نے بتایا کہ ملزم بودھن مانجھی کو گرفتار کر لیا گیا ہے، اور لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا گیا۔