ETV Bharat / state

اردو سیکھنے کا جنون

author img

By

Published : Oct 18, 2019, 3:09 PM IST

ریاست بہار کے مکحمہ کابینہ سکریٹریٹ کے اردو ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے چلائے جارہے اردو تربیتی پروگرام کے تحت سینکڑوں غیر اردوداں سرکاری افسران نے اردو کی تعلیم حاصل کی۔

سیکڑوں لوگوں نے اردو سے استفادہ حاصل کیا

یہاں اردو کی تعلیم حاصل کرنے والے لوگوں نے اردو سے وابستگی کے بعد اپنے اندر خاص تبدیلی محسوس کر رہے ہیں

سیکڑوں لوگوں نے اردو سے استفادہ حاصل کیا۔ویڈیو

انہوں نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت میں بتایا کہ اردو زبان صرف زبان ہی نہیں ہے بلکہ یہ زبان دو تہذیبوں اور دلوں کو جوڑنے والی زبان ہے۔

پٹنہ کے جے ڈی ویمنس کالج میں ہندی کی پروفیسر ارچنانہ تیواری اردو سیکھنے کے بعد وہ اپنی ہندی کو مکمل سمجھ رہی ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ اردو ایک دوسرے کو سمجھنے کا آپس میں جڑنے کا بہت اچھا ذریعہ ہے ایک دوسرے کو سمجھنے کے لئے زبان کی ضرورت پڑتی ہے اردو میں جتنے الفاظ ہیں ویسے ہندی میں نہیں ملتے۔

رمیش چندرہ ڈائریکٹریٹ آف پبلک ایجوکیشن میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے عہدے پر فائز ہیں ان کا ذوق افسانے اور کہانیاں لکھنا ہے انہوں نے کہا کہ مجھے یہ محسوس ہوا کہ مجھے اردو سیکھنی چاہیے اردو کے بغیرمیری ہندی اور پیاری نہیں ہوسکتی، انہوں نے کہا کہ اس سے پہلے میں سمجھتا تھا کہ اردو عربوں افغانوں اور پاکستانیوں کی زبان ہے، لیکن یہاں آنے کے بعد پتہ چلا کہ اردو ہندی کی سگی بہن ہے جو ہماری موسی ہے۔

ارول ضلع کے پلس ٹو اسکول میں ہندی کی استاذ سنیتا نے بتایا کہ وہ اردو سیکھ کر اپنے آپ کو زبان کی حیثیت سے مکمل سمجھ رہیں ہیں، انہوں نے کہا کہ اب ان کے بچے تو بڑے ہوگئے ہیں بحیثیت سبجیکٹ وہ اردو نہیں پڑھ سکتے لیکن میں جتنا جانتی ہوں انہیں ضرور پڑھاؤں گی

محکمہ کابینہ سیکرٹریٹ اردو کے ڈائریکٹر امتیاز احمد کریمی نے بتایا کہ اس تربیتی کلاس میں اشتہار کے ذریعے سے بیک وقت چالیس لوگوں کا داخلہ لیتے ہیں

اس میں سرکاری افسران اور ملازمین جو اردو سیکھنے کے خواہشمند ہے انہیں جگہ دی جاتی ہے، اس کے ساتھ ہی جو کوی، افسانہ نگار، شاعر، وکلاں ہیں جو اردو زبان سے شوق رکھتے ہیں وہ اس میں حصہ لیتے ہیں اکثر ہمارے بیچ میں آئی ایس آفیسر ہوتے ہیں جو اردو سیکھنے کی خواہش مند ہوتے ہیں۔

اردو سیکھنے کی جذبے کو دیکھتے ہوئے ہم لوگوں نے تمام اضلاع میں بھی اس کو شروع کرنے کا پروگرام بنایا ہے گزشتہ تین برسوں سے یہ پروگرام چل رہا ہے اب تک 300 سے زائد لوگوں نے اردو سے استفادہ حاصل کیا ہے

Intro:اینکر لنک
اردو زبان کی کشش نے غیر اردوداں کو اپنی طرف متوجہ کیا ہے لوگ اردو زبان سیکھنے کے لئے تیزی سے اس کی جانب متوجہ رہے ہیں اردو ڈائریکٹریٹ کے ذریعہ چلائے جا رہے اردو آموزی پروگرام کے تحت سینکڑوں پولیس افسران اور محکمہ کے اعلی عہدیداران نے اردو اردو کی تربیت حاصل کی ہے

Body:وی او

ریاست بہار کے مکحمہ کابینہ سکریٹریٹ کے اردو ڈائریکٹریٹ کی جانب سے چلائے جارہے اردو تربیتی پروگرام کے تحت سینکڑوں غیر اردوداں سرکاری افسران نے اردو زبان سیکھئے

یہاں تربیت حاصل کرنے والے لوگوں نے اردو سے وابستگی کے بعد اپنے اندر خاص تبدیلی محسوس کر رہے ہیں لوگوں نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی ملاقات میں بتایا کہ اردو زبان ہی نہیں یہ دو تہذیبوں اور دلوں کو جوڑنے والی ہے

پٹنہ کے جے ڈی ویمنس کالج میں ہندی کی پروفیسر ارچنا نہ تیواری اردو سیکھنے کے بعد وہ اپنی ہندی کو مکمل سمجھ رہی ہیں انہوں نے بتایا کہ اردو ایک دوسرے کو سمجھنے کا آپس میں جڑنے کا بہت اچھا ذریعہ ہے ایک دوسرے کو سمجھنے کے لئے زبان کی ضرورت پڑتی ہے اردو میں جتنے الفاظ ہیں اس کے تلفظ ہیں ویسے ہندی میں نہیں ملتے ہندی کے اچھے اچھے لوگ لفظوں کے استعمال اور تلفظ میں غلطی کرتے ہیں لیکن اس زبان کو سیکھنے کے بعد ایسا کم ہوتا ہے یہ اردو ہمیں مکمل کرتی ہیں ہمارے الفاظ کو مکمل کرتی ہے

……… ہولڈ اپ/ ساؤنڈ………

پٹنہ کے جے ڈی ویمنس کالج میں ہندی کی پروفیسر ارچنا نہ تیواری

رمیش چندرہ ڈائریکٹریٹ آف پبلک ایجوکیشن میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے عہدے پر فائز ہیں ان کا ذوق افسانے اور کہانیاں کیا لکھنا بھی ہے انہوں نے کہا کہ مجھے یہ محسوس ہوا کہ مجھے اردو سیکھنی چاہیے اردو کے بغیر کر میری ہندی اور پیاری نہیں ہوسکتی میں اپنی ہندی میں اور نکھار لانا چاہتا تھا اس لیے مجھے اردو سیکھنا ضروری تھا انہوں نے کہا کہ اس سے پہلے میں سمجھتا تھا کہ اردو عربوں کی زبان ہے افغانوں کی زبان ہے پاکستانیوں کی زبان ہے لیکن یہاں آنے کے بعد پتہ چلا کہ اردو ہندی کی سگی بہن ہماری موسی ہے

……… ہولڈ اپ/ ساؤنڈ ………
رمیش چندرہ ڈائریکٹریٹ آف پبلک ایجوکیشن میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر

ارول ضلع کے پلس ٹو اسکول میں ہندی کی استاذ سنیتا نے بتایا کہ وہ اردو سیکھ کر اپنے آپ کو زبان کی حیثیت سے مکمل سمجھ نہیں ہیں ہیں انہوں نے کہا کہ اب ان کے بچے تو بڑے ہوگئے ہیں بحیثیت سبجیکٹ وہ اردو نہیں پڑھ سکتے لیکن میں جتنا جانتی ہوں انہیں ضرور پڑھ آؤں گی ابھی اور اپنے ناتی پوتوں کو اردو ضرور پڑھ آؤگی

……… ہولڈ اپ/ ساؤنڈ………
ارول ضلع کے پلس ٹو اسکول میں ہندی کی استاذ سنیتا

محکمہ کابینہ سیکرٹریٹ اردو ڈائریکٹریٹ کے ڈائریکٹر امتیاز احمد کریمی نے بتایا کہ اس تربیتی کلاس میں اشتہار کے ذریعے سے بیک وقت چالیس لوگوں کا داخلہ لیتے ہیں انہوں نے بتایا کہ وہ اس بات کی ترجیح دیتے ہیں کہ سرکاری افسران اور ملازمین جو اردو سیکھنے کے خواہشمند ہے انہیں جگہ دی جائے آئیے اس کے ساتھ جو کوی ہیں افسانہ نگار ہیں شاعر ہیں وکلاں ہیں جوبی اردو زبان سے شوق رکھتے ہیں وہ اس میں حصہ لیتے ہیں انہوں نے بتایا کہ اکثر ہمارے بیچ میں آئی ایس آفیسر ہوتے ہیں تم نے یہ پایا کہ اردو سیکھنے کی خواہش ہر دل میں میں صرف اس خواہش کو پورا کرنے کے لئے سہولت دینے کی ضرورت ہے جذبے کو دیکھتے ہوئے ہم لوگوں نے تمام اضلاع میں بھی اس کو شروع کرنے کا پروگرام بنایا گزشتہ تین برسوں سے یہ پروگرام چل رہا ہے اب تک 300 سے زائد لوگوں نے اردو سے استفادہ حاصل کیا ہے

……… ہولڈ اپ/ ساؤنڈ………

محکمہ کابینہ سیکرٹریٹ اردو ڈائریکٹریٹ کے ڈائریکٹر امتیاز احمد کریمی

……… پی ٹو سی………

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.