ETV Bharat / state

ہومیو پیتھک سے بڑی بیماریوں کا علاج بھی ممکن - مگدھ ہومیوپیتھک میڈیکل ایسوسی ایشن

ریاست بہار کے شہر گیا میں مگدھ ہومیوپیتھک میڈیکل ایسوسی ایشن کا دو روزہ سیمینار 22 اور 23 فروری کو ہوگا۔

homeopathic scientific confrence will be in gaya

author img

By

Published : Feb 18, 2020, 10:55 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 7:00 PM IST

شہر گیا کے ایک ہوٹل میں دوروزہ کانفرنس کے متعلق ہومیو پیتھک ایسوسی ایشن کی جانب سے پریس کانفرنس میں اس کی اطلاع دی گئی۔

ڈاکٹر سنجے پرساد نے بتایا کہ 'سترہویں سائنٹفک کانفرنس گیا کے ریڈ کراس میں ہوگی، اس میں قریب پانچ سو ڈاکٹرز اور ہومیوپیتھک کی پڑھائی کرنے والے طلبا شریک ہوں گے۔'

homeopathic scientific confrence will be in gaya

انہوں نے کہا کہ 'کانفرنس میں مہمان خصوصی کے طور پر ڈاکٹر کلونت سنگھ، سومن کماری پنڈا، ڈاکٹر دیپک کمار، ڈاکٹر نشانت کمار شریواستو شامل ہوں گے اور خطاب کریں گے۔'

اس میں ہومیوپیتھک کے کئی موضوع پر مقررین اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ 22 فروری کو سیمینار کا آغاز شمع روشن کر کے ہوگا اور 23 فروری کو اس کا اختتام ہوگا۔

ڈاکٹر ایم کاکندوار نے کہاکہ 'ایسوسی ایشن کامقصد ہے کہ ہومیوپیتھک کے فوائد عام لوگوں تک پہنچیں، ہومیو پیتھک میں سبھی طرح کی بیماریوں کے علاج ہیں اور علاج کے نتائج بھی مثبت آتے ہیں۔

ڈاکٹر ایم کاکندوار نے کہاکہ 'ہومیو پیتھک میں بڑا اثر ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہومیوپیتھک کے نتائج کو گھر گھر تک پہچانے کی کوشش جاری رہے گی۔

پریس کانفرنس میں ڈاکٹر آرکمار، ڈاکٹر ایم کاکندوار، ڈاکٹر منوج کمار، ڈاکٹر اے جی خان، ڈاکٹر انیل کمار، ڈاکٹر سنجے پرساد، ڈاکٹربی وی کرن، ڈاکٹر پربھات کمار وغیرہ موجود رہے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 7:00 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.