ETV Bharat / state

نائب وزیر اعلیٰ نے بختیار خاں کے قلعہ کو کیوں نظر انداز کیا؟ - ناٸب وزیر آعلی سوشیل کمار مودی

بختیار خاں کا قلعہ سے حکومت کو کثیر مقدار میں ریونیو حاصل ہوتا ہے لیکن ناٸب وزیراعلیٰ کے نظرانداز کرنے سے یہاں کے لوگوں کو مایوسی ہاتھ لگی۔

بختیار خان کا قلع
author img

By

Published : Oct 24, 2019, 2:06 PM IST

Updated : Oct 24, 2019, 2:18 PM IST

ریاست بہار کے نائب وزیر اعلیٰ سشیل کمار مودی کیمور ضلع کو ٹورزم بنانے اور اسے ترقی دینے کی غرض سے یہاں پہنچے۔

اس دوران انہوں نے ماں منڈیشوری مندر کے علاوہ کرکٹ گڑھ،بادل گڑھ جیسے دیگر مقامات کا معاٸنہ کیا۔ جس کے بعد ضلع کے اعلیٰ افسران کے علاوہ پٹنہ سے ساتھ آئے افسروں کو کیمور ضلع کو سیاحت کی غرض سے ترقی دینے کے لیے سارے ضروری قدم اٹھانے کا حکم دیا۔

ناٸب وزیر اعلیٰ جس کرکٹ گڑھ کے راستہ سے کیمور گئے اسی راستہ میں تھوڑی ہی دوری پر بختیار خان کا قلعہ بھی ہے۔ جو بدحال ہے اور مرمت نہ ہونے کی وجہ سے خستہ حال ہے۔

یہاں کے تاریخی ورثہ میں شامل بختیار خان کا قلعہ بہتر کشیدہ کاری کا ایک نمونہ ہے ۔وہاں نائب وزیر اعلیٰ نہ ہی معائنہ کرنے گئے اور نہ ہی اس سے متعلق افسران سے کوئی بات کی۔

جبکہ مقامی لوگوں کے علاوہ سماجی کارکنان کو اس بات کی امید تھی کے کیمور کو سیاحت کا مرکز بنانے کے لیے ناٸب وزیر اعلیٰ ضلع میں آکر اہم مقامات کا معائنہ کریں گے۔

جس میں بختیار خان کا قلعہ بھی شامل تھا اس قلعہ سے حکومت کو کثیر مقدار میں ریونیو بھی حاصل ہوتا ہے لیکن ناٸب وزیراعلیٰ کی بے توجہی سے لوگوں کو مایوسی ہاتھ لگی۔

Intro:ایک بار بے توجہی کا شکار بنا بختیار خان کا قلع۔۔
سیاست کے نظریات سے کافی اہم تواریخی عمارت بختیار خان کا قلع ایک بار پھر بے توجہی کا شکار ہوگیا۔ریاست کے ناٸب وزیر آعلی سوشیل کمار مودی کیمور ضلع کو ٹورزم کے علاقہ میں ترقی دینے کی غرض سے کیمور پہوچے اس دوران انہوں نے ماں منڈیشوری مندر۔ کے علاوہ کرکٹ گڑھ۔بادل گڑھ جیسے دیگر مقامات کا معاٸنہ کے بعد ضلع کے آعلی افسرانوں کے علاوہ پٹنہ سے ساتھ آۓ افسروں کو کیمور ضلع کو سیاحت کی غرض سے ترقی دینے کے لۓ سارے ضروری قدم اٹھانے کے حکم صادر کۓ۔ ناٸب وزیر آعلی جس ڈیم کرکٹ گڑھ گۓ اسی راستہ میں تھوڑی ہی دوری پر بختیار خان کا قلع ہے جو بدحال ہے اور مرمتی کی باٹ جوہ رہا ہے ۔قلع تواریخ کے علاوہ بہتر کشیدہ کاری کا ایک جیتا جاگتا مثال و نمونہ ہے ۔ وہاں وزیر آعلی نہ ہی معاٸنہ کرنے گۓ۔ نہ۔ہی اس متعلق افسروں سے کو ٸ چرچہ کی۔ جب کی مقامی لوگوں کے علاوہ سماجی کارکن کو اس بات کی خوشی تھی کے کیمور کو سیاحت کا مرکز بنانے کے لۓ ناٸب وزیر آعلی ضلع میں آکر اہم مقامات کا معاٸنہ کرینگے جسمیس جلد ہی بختیار خان کے روزہ کا دن مستقبل ہوگا اور ساتھ میں حکومت کو اس سے آمدنی بھی حاصل ہوتی ۔لیکن ناٸب وزیر آعلی کی بےتوجہی سے لوگوں کو مایوسی ہاتھ لگی۔Body:بے توجہی کا شکار بناقلعConclusion:
Last Updated : Oct 24, 2019, 2:18 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.