ETV Bharat / state

جامع مسجد میں عازمین حج کے لیے تربیتی کیمپ

اسلام کے بنیادی ارکان میں سے حج ایک اہم رکن ہے، رواں برس بہار سے تین ہزار پانچ سو افراد حج کی سعادت حاصل کریں گے۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Jul 2, 2019, 9:49 PM IST

گیا کی جامع مسجد میں عازمین حج کی تربیت کے لیے کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

تربیتی کیمپ میں شہر کے سینکڑوں عازمین نے شرکت کی اور حج کے مسائل کو سمجھا۔

کولکاتہ سے آئے محمد قیصر نے عازمین کو حج کے متعلق مسائل تفصیلی طور پر سمجھایا۔

متعلقہ ویڈیو
گیا کی جامع مسجد کی جانب سے گزشتہ پانچ برس سے لگاتار عازمین کے لیے تربیت کا اہتمام کیا جاتا ہے اور ہر عازم حج کو فرداً فرداً تربیت کے متعلق خبر بھی دی جاتی ہے۔حج کی سعادت انسان کو عمومی طور پر زندگی میں ایک بار ہی نصیب ہوتی ہے اس لیے اس کی مناسب تیاری بھی بہت ضروری ہے تاکہ ارکارن حج کی ادائیگی میں کسی قسم کی دشواری نہیں پیش آئے۔

Intro:جامع مسجد میں عازمین حج کے لئے تربیتی کیمپ کا انعقاد

Body:اسلام کے بنیادی ارکان میں سے حج ایک اہم رکن ہے، رواں برس بہار سے تین ہزار پانچ سو افراد حج کی سعادت حاصل کریں گے۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.