سفر حج مکمل کرکے واپس گیا ہوائی اڈے پر پہنچے متعدد حاجیوں نے بتایاکہ پاکستان سے آئے حجاج کرام وہاں مقامات مقدسہ پر بھی آپس میں لڑتے جھگڑتے نظر آئے ہیں۔ حج کرکے لوٹے حاجی توحید عالم نے کہا کہ 'بھارتی انتظامات بہتر تھے'۔ اس کے برعکس پاکستانی حاجیوں کے لئے کچھ خاص انتظامات نہیں تھے۔
انہوں نے کہا کہ 'پاکستانی ہمیشہ آپس میں کبھی کھانے کے لئے تو کبھی اور چیزوں کے لئے جھگڑتے رہتے تھے جس سے دوسرے حاجیوں کو پریشانیاں پیش آتی تھی'۔
'حج کے بہتر انتظامات تھے' - حج کے بہتر انتظامات تھے
ریاست بہار کے گیا ضلع میں حجاج کرام نے اپنی واپسی پر مقامات مقدسہ اور دیگر امور پر اپنے رد عمل کا اظہار کیا۔
حج کے بہتر انتظامات تھے
سفر حج مکمل کرکے واپس گیا ہوائی اڈے پر پہنچے متعدد حاجیوں نے بتایاکہ پاکستان سے آئے حجاج کرام وہاں مقامات مقدسہ پر بھی آپس میں لڑتے جھگڑتے نظر آئے ہیں۔ حج کرکے لوٹے حاجی توحید عالم نے کہا کہ 'بھارتی انتظامات بہتر تھے'۔ اس کے برعکس پاکستانی حاجیوں کے لئے کچھ خاص انتظامات نہیں تھے۔
انہوں نے کہا کہ 'پاکستانی ہمیشہ آپس میں کبھی کھانے کے لئے تو کبھی اور چیزوں کے لئے جھگڑتے رہتے تھے جس سے دوسرے حاجیوں کو پریشانیاں پیش آتی تھی'۔
Intro:اللہ کی راہ میں سفر کرنے کے ارادے کے ساتھ ہی لڑائی جھگڑے ، کہاسنی سے لوگ بعض آجاتے ہیں ، لیکن پاکستانی اپنی فطرت کے مطابق ان مقامات مقدسہ پر بھی آپس میں جھگڑتے رہے ،انکی توتومیں میں کی وجہ سے دوسرے حاجیوں کو پریشانی ہوتی تھی Body:پاکستانی دنیا کے کسی بھی گوشے میں جائیں وہ لڑائی جھگڑے سے اپنی پہچان ظاہر کردیتے ہیں ، انکی حرکات وسکنات کی وجہ سے دوسرے افراد کو پریشانیاں اٹھانی پڑتی ہیں ، سفرحج مکمل کرکے واپس گیاہوائی اڈے پر پہنچے متعدد حاجیوں نے بتایاکہ پاکستان سے حج کے لئے پہنچے عازم وہاں مقامات مقدسہ پر بھی آپس میں لڑتے جھگڑتے نظرآئے Conclusion:حج کرکے لوٹے حاجی توحید عالم ضلع ارریہ نے کہاکہ ہندوستانی انتظامات بہترتھے ۔اسکے برعکس پاکستانی حاجیوں کے لئے کچھ خاص انتظامات نہیں تھے۔پاکستانی ہمیشہ آپس میں کبھی کھانے کے لئے تو کبھی اور چیزوں کے لئے جھگڑتے رہتے تھے ۔جس سے دوسرے حاجیوں کو پریشانیاں ہوتی تھیں
Last Updated : Sep 27, 2019, 10:53 AM IST