ETV Bharat / state

'ٹوپولینڈ مسئلے کا حل جلد نکالا جائےگا' - رام نارائن منڈل

بہار کے وزیر محصولات برائے اراضی رام نارائن منڈل نے آج اسمبلی میں ایک سوال کے جواب کہاکہ ایسی زمین جس کا سروے نہیں کرایا گیا ہے(ٹو پو لینڈ )کے مالکانہ حق سے متعلق جلد ہی پالیسی بنائی جائے گی ۔ ٹو پو لینڈ سے متعلق مسائل حکومت کے نوٹس میں ہیں۔اور یہ زمین کے مالکانہ حق سے متعلق ایک معاملہ ہے

ٹوپولینڈ مسئلے کا حل جلد نکالا جائے
author img

By

Published : Jul 25, 2019, 9:17 PM IST

مسٹر منڈل نے آج اسمبلی میں راشٹریہ جنتادل ( آرجے ڈی ) کے پرہلاد، اور سورج یادو کے سوال پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ ٹو پو لینڈ سے متعلق مسائل حکومت کے نوٹس میں ہیں۔اور یہ زمین کے مالکانہ حق سے متعلق ایک معاملہ ہے۔

ٹوپولینڈ مسئلے کا حل جلد نکالا جائے
ٹوپولینڈ مسئلے کا حل جلد نکالا جائے
انہوں نے کہاکہ اس سے متعلق مشورے کے لیے محکمہ قانون کو تجویز پیش کی گئی ہے، مشورہ ملتے ہی حکومت اس پر کاروائی کرے گی۔

جنتا دل یونائیٹڈ (جے ڈی یو)کے اراکین کا کہنا ہے کہ پورے بہار میں سوالاکھ ایکٹر زمین پر کسان پچاس سے زائد برسوں سے کاشتکاری کر رہے ہیں ۔

پہلے اس زمین کی مال گزاری سے متعلق رسید بھی کٹتی تھی اور رجسٹری بھی ہوتی تھی لیکن اب اس پر روک لگی ہوئی ہے۔
جس سے کسانوں کو کافی پریشانی ہورہی ہے اور حکومت کے منصوبوں کا انہیں فائدہ نہیں مل رہا ہے۔
انہوں نے حکومت سے اس سے متعلق جلد فیصلہ لینے اور ٹو پو لینڈ کو زمینداروں کے قبضے سے آزاد کرانے کی اپیل کی ہے ۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.