ETV Bharat / state

بہار: 136 بی ایڈ کالجز بند کرنےکا حکم

این سی ٹی ای نے حال ہی میں بہار کے 300 کالجز کی جانچ کی تھی اس جانچ میں کئی کالج ای سی ٹی ای کے معیار پر کھرے نہیں اترے جس کے سبب گورنر ان کالجز کو بند کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔

بہار کے گورنر لال جی ٹنڈن
author img

By

Published : Jun 12, 2019, 6:54 AM IST

ریاست بہار کے گورنر لال جی ٹنڈن نے سبھی 136 کالجز کو بند کرنے کے احکامات صادر کیے ہیں۔

این سی ای ٹی کی جانچ میں بہار کے 80 فیصد سے زائد بی ایڈ کالجز اپنے معیار کو برقرار رکھنے میں ناکام نظر آئے، این ای ٹی ای کی گائڈ لائن کے مطابق بی ایڈ کالجوں میں زمین اقور عمارت سے لے کر اساتذہ کی تقرری بھی ان کی ہدایت کے مطابق ہونی چاہیے۔

لیکن کئی کالجز میں اس گائڈ لائن کو سرے سے نظر انداز کیا گیا ہے جس کے سبب گورنر نے ان کالجوں کو بند کرنے کے احکامات صادر کیے۔

Intro:Body:

bihar

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.