ETV Bharat / state

کیمور میں یوم خیر سگالی پر پروگرام - ڈی ایم

بہار کے کیمور میں یوم خیر سگالی کے موقع پر ضلعی افسران اور کارکنان نے کلکٹریٹ ہال میں خیر سگالی کا عہد کیا۔

کیمور میں یوم خیر سگالی پر پروگرام
کیمور میں یوم خیر سگالی پر پروگرام
author img

By

Published : Aug 20, 2020, 8:02 PM IST

اس موقع پر ڈی ایم نے کہا کہ خیر سگالی کا مطلب ایک دوسرے کے ساتھ اچھے سے پیش آنا اور ایک

دوسرے کے اندر محبت اور اپناپن کا احساس ہو، ملک کے تمام مذاہب کے لوگوں کو ایک دوسرے سے

محبت کرنا چاہیے، ایک دوسرے کے ساتھ اچھے برتاؤکا احساس ہونا چاہیے۔

واضح رہے کہ یوم خیر سگالی ہند کے سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کی یاد میں ہر سال 20 اگست کو

منایا جاتا ہے۔

اس موقع پر ڈپٹی ڈویلپمنٹ کمشنر ، ڈسٹرکٹ سپلائی آفیسر کیمور ، انچارج ڈسٹرکٹ جنرل برانچ کیمور ،

نزرت ڈپٹی کلکٹر کیمور انچارج ریونیو برانچ کیمور ، انچارج نیلامی برانچ کیمور ، ڈسٹرکٹ پروگرام آفیسر

آئی سی ڈی ایس اور دیگر عہدیدار موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.