ETV Bharat / state

شٹر توڑ کر دکان سے لاکھوں کے زیورات کی چوری

ریاست بہار کے ضلع کشن گنج میں محکمہ پولیس کے لاکھ دعوؤں کے باوجود جرائم پیشہ افراد پر قابو پانے میں ناکام ہے۔

متعلقہ ویڈیو
author img

By

Published : Mar 1, 2019, 1:07 PM IST

گذشتہ رات ضلع کے کوچادھامن علاقہ میں واقع مدھو ہاٹ میں دکان کا شٹر توڑ کر سونے وچاندری کے زیورات کی چوری کرلی۔

متعلقہ ویڈیو

دکاندار کے مطابق سونے اور چاندی کے زیورات کے علاوہ نقدی بھی بھی چرالے گئے ۔ ان کا کہنا ہے کہ تقریبا ڈیڑھ سے دو لاکھ کا نقصان ہوا ہے۔

حالا نکہ مارکیٹ میں چوکیدار موجود تھے اس کے باوجود چور آسانی سے چوری کی وارداتوں کو انجام دے کر فرار ہونے میں کامیاب رہے۔

اس واردات کے بعد سے پولیس انتظامیہ اور رکن اسمبلی کے خلاف لوگوں میں زبردست غم و غصہ ہے۔

اس حادثہ سے ناراض کاروباریوں نے جہاں ایک طرف آنتظامیہ کے خلاف جمکر نارے بازی کی، وہیں دوسری طرف ضلع انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ ایسے مجرموں کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے تاکہ ان کے شر سے دوسرے دکاندار محفوظ رہیں۔

غور طلب ہے کہ اسی مارکیٹ میں چند روز قبل دیوار توڑکر دو دکانیں لوٹ لی گئی تھی۔ ابھی حال ہی میں اسی حلقہ کے شیتل نگر مارکیٹ کی 9 دکانیں شٹر توڑ کر لوٹ لی گئی تھی۔

undefined

چوری کے واردات مسلسل بڑھ رہے ہیں۔عوام کے مطابق پولیس غیر سنجیدہ ہے جس کی وجہ سے چوروں کا حوصلہ دن بدن بڑھتا جا رہا ہے۔ مارکیٹ کے دکانداروں کا مطالبہ ہے کہ پولیس سنجیدگی دکھاتے ہوئے ایسے مجرموں کو گرفتار کرے تاکہ ان کے شر دکانداروں کا کاروبار محفوظ رہے۔

Intro:بہار : ریاست بہار کے کشن گنج ضلع میں پولیس مہکمہ کے لاکھ دعووں کے باوجود جرایم کے حادثے روکنے کے نام نہیں لے رہے ہیں.
گزشتہ رات ضلع کے کوچادھامن حلقہ میں واقع مودھو ہاٹ میں شٹر تور کر سونے کی دکان لوٹ لی گی. دکاندار کے مطابق سونے اور چاندی کے زیورات کے علاوہ کیش بھی چراے گیے. تقیبا ڈیڑھ سے دو لاکھ کا نقصان ہوا ہے.
ہالا کہ مارکیٹ میں چوکیدار موجود تھے اس کے باوجود چور آسانی سے اپنا کام کر گیے. حادثہ کے بعد سے پولیس آنتظامیہ اور رکن اسمبلی کے خلاف لوگوں میں کافی غم و غصہ ہے.
اس حادثہ سے ناراض کاروباریوں نے جہاں ایک طرف آنتظامیہ کے خلاف جمکر نارےبازی کی وہیں دوسری طرف ضلع انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ ایسے مجرموں کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے تاکہ ان کے شر سے دوسرے دکاندار محفوظ رہیں.

Body:غور طلب ہے کہ اسی مارکیٹ میں چند روز قبل دیوار توڑکر دو دکانیں لوٹ لی گئی تھی. ابھی حال ہی میں اسی حلقہ کے شیتل نگر مارکیٹ کی 9 دکانیں شٹر توڑ کر لوٹ لی گئ تھی.

Conclusion:چوری کے واردات مسلسل بڑھ رہے ہیں. عوام کے مطابق پولیس غیر سنجیدہ ہے جس کی وجہ سے چوروں کا حوصلہ دن بدن بڑھتا جا رہا ہے. مارکیٹ کے دکانداروں کا مطالبہ ہیکہ پولیس سنجیدگی دکھاتے ہوئے ایسے مجرموں کو گرفتار کرے تاکہ ان کے شر دکانداروں کا کاروبار محفوظ رہے.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.