ETV Bharat / state

Accused Arrested نابالغ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں نوجوان گرفتار - Gaya News

گیا میں جنسی زیادتی کے الزام میں ایک شحض کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ایس ایس پی نے کہا ملزم گذشتہ تین ماہ سے فرار تھا۔ اس کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے تھے لیکن وہ پکڑ میں نہیں آرہا تھا، آج اسے گرفتار کرلیا گیا۔

جنسی زیادتی کے الزام میں نوجوان گرفتار
جنسی زیادتی کے الزام میں نوجوان گرفتار
author img

By

Published : Apr 3, 2023, 7:47 PM IST

گیا: ریاست بہار کے ضلع گیا میں پولیس نے بڑی کارروائی کی ہے۔بتایاجارہا ہے کہ ایک نابالغ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں پولیس نے ایک نوجوان کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس نے یہ کارروائی تھانہ میں درج ایک تحریری درخواست کی روشنی میں کی ہے۔ پولیس کے ذریعہ ملی جانکاری کے مطابق دراصل گزشتہ سال 27 دسمبر 2022کو تھانہ میں تحریری درخواست دیکر نابالغ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کی شکایت درج کرائی گئی تھی۔ اس معاملے کو لے کر تھانہ میں ایف آئی آر بھی درج ہوئی تھی۔ اس کے بعد پولیس نے معاملے کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے ملزم کو ضلع کے چاکند تھانہ کے تحت ایک گاؤں سے گرفتار کر لیا۔

اس حوالے سے ایس ایس پی آشیش بھارتی نے بتایا کہ گزشتہ 27 دسمبر کو ایک لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کے معاملے میں درج ایف آئی آر کے تحت کاروائی کی گئی ہے۔ اس معاملے کو انتہائی سنجیدگی سے لیتےہوئے ملزم کو فوراٰ گرفتاری کے لیے تھانہ انچارج کو ہدایت دی گئی تھی جس کی روشنی میں گرفتاری کی کوشش جاری تھی۔ ملزام پر الزام ہے کہ اس نے واقعہ کو انجام دینے کے بعد سے مسلسل فرار تھا۔ پولیس اس کی گرفتاری کے لئے چھاپہ ماری کر رہی تھی۔ تین ماہ کے اندر پولیس نے ملزم کی گرفتاری کے لئے متعدد مقامات پر چھاپہ ماری کر رہی تھی، تاہم ملزم پولیس کی گرفت سے باہر تھا۔تاہم آج پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کی۔

مزید پڑھیں: Accused Of Rape Arrested جنسی زیادتی و لوٹ کا ملزم 6 ماہ بعد گرفتار

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.