ETV Bharat / state

Gaya SSP Helps Needy Person گیا ایس ایس پی نے ضرورت مند شخص کی مدد کی

گیا کے ایک گاؤں کے عبدالرشید نام کے شخص کو ایس ایس پی ہرپریت کور نے گرم کپڑے و دیگر سامان بھیجوائے ہیں۔ Gaya SSP Helps Needy Person

گیا ایس ایس پی نے ضرورت مند شخص کی مدد کی

author img

By

Published : Dec 17, 2022, 1:10 PM IST

گیا: ریاست بہار کے گیا پولیس کی کپتان ہرپریت کور غریب و ضرورت مندوں کی مدد کے لیے ہر وقت سرگرم رہتی ہیں۔ اس مرتبہ انہوں نے ضلع کے بارہ چٹی حلقہ کے پتلکا گاؤں کے عبدالرشید کی مدد کی ہے۔ عبدالرشید پتلکا گاؤں کے رہنے والے ہیں اور وہ مالی طور پر کمزور ہیں۔ آمدنی کا کوئی ذریعہ نہیں ہے ضلع کے دیہاتوں میں شدید ٹھنڈ ہے. عبدالرشید گاؤں میں تنہا رہتے ہیں. انہیں گرم کپڑے اور کمبل وغیرہ کے ساتھ دیگر سامانوں کی ضرورت تھی جس کے بعد ایس ایس پی ہرپریت کور کو اس اطلاع ملی تو انہوں نے گرم کپڑے و دیگر سامان عبدالرشید کے لیے بھیجوائے ہیں۔ Gaya SSP Helps Needy Person

اس حوالے سے ایس ایس پی نے کہا کہ وہ ان کا ذاتی معاملہ ہے. ضرورت مندوں کی مدد کرنے سے ان کو سکون ملتا ہے. ویسے بھی کسی مدد کرنے سے آپ خود کی مدد کرتے ہیں۔ آپ کی مدد سے ان کے دلوں سے جب دعائیں نکلتی ہیں تو وہ سیدھے قبول ہوتی ہیں اور اسی کو سمجھتے ہوئے وہ ہمیشہ ضرورت مندوں کی ذاتی طور پر مدد کرتی ہیں۔ Gaya SSP Helps Needy Person

یہ بھی پڑھیں : Triple Talaq Case واٹس ایپ پر بیوی کو طلاق دینے کے الزام میں شوہر گرفتار

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.