ETV Bharat / state

Gaya Mahabodhi Convention Center: گیا مہابودھی کنونشن سینٹر کا افتتاح 16 اپریل کو - World-class convention center in Gaya

بودھ گیا میں "مہابودھی کنونشن سینٹر" مکمل طور پر بن کر تیار ہے۔ 16 اپریل کو وزیر اعلیٰ نتیش کمار باضابطہ اس کا افتتاح کریں گے۔ یہ سینٹر 145 کروڑ روپے کی لاگت سے بنا ہے جس میں 2 ہزار افراد کو بیک وقت بیٹھنے کی گنجائش ہے۔ Gaya Mahabodhi Convention Center inaugurated on April 16

گیا مہابودھی کنونشن سینٹر کا افتتاح 16 اپریل کو

author img

By

Published : Apr 14, 2022, 6:10 PM IST

گیا: بہار کے بودھ گیا میں عالمی معیار کا کنونشن سینٹر مکمل طور پر بنکر تیار ہے، آئندہ 16 اپریل کو وزیر اعلیٰ نتیش کمار اس کا افتتاح کریں گے۔ اس کنونشن سینٹر کو آڈیٹوریم، میٹنگ ہال، ڈائننگ ہال، گیسٹ ہاؤس اور دیگر جدید ترین سہولیات سے لیس کیا گیا ہے، اس میں ایک بڑا ڈائننگ ہال بھی ہے جس میں 800 افراد کے بیٹھنے کی گنجائش کے ساتھ ساتھ وی آئی پی اور دیگر لوگوں کے لیے بھی متعدد انتظامات موجود ہیں۔ Gaya Mahabodhi Convention Center Inaugurated on April 16

اس سلسلے میں گیا ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ تیاگ راجن نے بتایا کہ اس عمارت سے متصل کیمپس میں سو بیڈس کا ایک سرکاری گیسٹ ہاؤس بھی تعمیر کیا گیا ہے گیسٹ ہاؤس میں عالمی معیار کی سہولیات موجود ہیں۔Gaya Mahabodhi Convention Center Inaugurated on April 16

گیا مہابودھی کنونشن سینٹر کا افتتاح 16 اپریل کو
گیا مہابودھی کنونشن سینٹر کا افتتاح 16 اپریل کو

وہیں جے ڈی یو اقلیتی سیل کے رہنما شاہ ذی قمر عرف بھولو نے کہا کہ بودھ گیا میں ایک کنونشن سینٹر کی ضرورت طویل عرصے سے محسوس کی جارہی تھی۔ بودھ مہوتسو، بدھسٹ کنکلیو ، ایسوسی ایشن آف بدھسٹ ٹور آپریٹرز کی کانفرنس جیسے پروگرامز کے لیے منتظمین کو نجی جگہ تلاش کرنی پڑتی تھی، اب یہ مسئلہ حل ہوجائے گا۔

مزید پڑھیں:

کنونشن سینٹر کے فعال ہونے کے بعد ہم دہلی کے بجائے بودھ گیا میں بین الاقوامی بودھ کنکلیو منعقد کر سکتے ہیں کیونکہ بودھ گیا ریل سڑکوں، اور فضائی راستے سے جڑا ہوا ہے اس لئے کنونشن سینٹر میں بڑے پروگرامز باآسانی مکمل ہوں گے۔ اس سے نہ صرف سیاحت کو فروغ ملے گا بلکہ مقامی دکانداروں کے لئے کاروبار کے مواقع بھی فراہم ہوں گے Inauguration of world class convention center in Gaya ۔

مہابودھی کنونشن سینٹر کے افتتاح کی تقریب کی تیاریوں میں ضلع انتظامیہ مصروف ہے۔ اس حوالے سے آج گیا ضلع مجسٹریٹ نے مہابودھی کنونشن سینٹر پہنچ کر تیاریوں کا جائزہ لیا، نتیش کمار سولہ اپریل کو بودھ گیا کا دورہ کریں گے ان کے ساتھ بہار کے اعلیٰ حکام کی علاوہ کئی وزراء بھی ہوں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.