ETV Bharat / state

ضلع مجسٹریٹ اور ایس ایس پی نے اسٹرانگ روم کا جائزہ لیا - Gaya: District Magistrate

بھارتی ریاست بہار کے ضلع گیا میں پہلے مرحلے میں 11 اپریل کو ووٹنگ ہوئی تھی۔

گیا: ضلع مجسٹریٹ اور ایس ایس پی نے اسٹرانگ روم کا جائزہ لیا
author img

By

Published : Apr 19, 2019, 9:31 PM IST

گیا کے ڈسٹرک مجسٹرٹ ابھیشیک سنگھ اور ایس ایس پی راجیو مشرا نے مشترکہ طور پر گیا کالج میں موجود اسٹرانگ روم کا جائزہ لیا۔ اس دوران ابھیشیک سنگھ نے اسٹرانگ روم کے سبھی سیل کمروں کے دروازے کی جانچ کی۔

گیا: ضلع مجسٹریٹ اور ایس ایس پی نے اسٹرانگ روم کا جائزہ لیا
گیا: ضلع مجسٹریٹ اور ایس ایس پی نے اسٹرانگ روم کا جائزہ لیا

انہوں نے اسٹرانگ روم کے ذمہ دار کو سی سی ٹی وی کیمرے کے بیک اپ کو بھی محفوظ رکھنے کی ہدایت دی۔ اس دوران ووٹوں کی گنتی کے دن کے متعلق بھی حکمت عملی تیار کی گئی۔

قابل ذکر ہے کہ ووٹوں کی گنتی23 مئی کو کی جائے گی اور اس دن کسی کو بھی گیا کالج کے احاطے میں پارکنگ کی اجازت نہیں ہوگی۔ اس کے علاوہ گنتی کے بعد وجئے جلوس نکالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

دوسری جانب ایس ایس پی راجیو مشرا نے گیا کالج میں لگاتار پٹرولنگ کراتے رہنے کی ہدایت جاری کی ہے۔ ووٹوں کی گنتی کے دوران کسی قسم کی دشواری پیش نہیں آئے اس کے لیے کمروں کو توڑ کر ایک بڑا ہال تیار کرنے کی حکمت عملی بھی تیار کی گئی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.