ETV Bharat / state

گیا :مذہبی دوری کومٹاکرعاشق جوڑے نے شادی رچائی - ہندورسم ورواج کے تحت انجام دی گئی ہے۔

کورونا وائرس کے خطرات کے پیش نظر ملک بھر میں لا ک ڈاون نافذ ہے ۔اور لوگوں کو اپنے اپنے گھروں میں رہنے کی ہدایت بھی دی گئی ہے۔ ایسے ماحول کے درمیان ریاست بہا ر کے ضلع گیا میں ایک عاشق جو ڑہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔

مذہبی دوری کومٹاکرعاشق جوڑے نے شادی رچائی

author img

By

Published : Apr 23, 2020, 8:50 PM IST

گیا میں میں ایک مسلم لڑکی نے ایک ہندو لڑکے سے شادی کر لی ہے ۔لاک ڈاون کے نفاذ کی وجہ سے وشنو پتھ مندر بند ہے۔ اس وجہ سے دونوں نے مندر کے باہر ہی سات پھیرے لئے ہیں ،انکی شادی کے بعد شہر میں چہ مگوئیاں خوب ہورہی ہیں ۔

گیا میں لاک ڈان میں بھی عشق فرمانے کے لئے گلیوں میں نوجوان گھومتے پھررہے ہیں ، گیا میں ایک معشوقہ نے اپنے عاشق سے شادی رچا لی ہے ۔عاشق اور معشوقہ دونو الگ الگ مذہب کے ماننے والے ہیں۔تاہم شادی ہندورسم ورواج کے تحت انجام دی گئی ہے۔

لڑکی اور لڑکا دونوں ایک محلہ بورا چک نادرہ گنج گیا کے رہنے والے ہیں اور دونوں کے درمیان گذشتہ تین سال سے عشق چل رہاتھا ، اخر کار لاک ڈاون کو ہی انہوں نے شادی کے لئے منا سب سمجھا ۔

اصل میں گیا کے بوراچک نادرہ گنج کے اننت کمار نے اسی محلے کی رہنے والی نصرین پروین سے شادی کی ہے ۔

لڑکا اننت کمار نے بتایاکہ اسکے گھر والوں کواس شادی سے کوئی پریشانی نہیں ہے ، لیکن نصرین کے گھروالے اس شادی کے مخالف تھے لڑکا اننت نے نصرین کے گھروالوں پرالزام لگایاکہ نصرین کو گھروالوں کے ذریعے بے رحمی سے پیٹ کر اسے بند کردیاگیا تھا ، کسی طرح سے وہ اسکے پاس بھاگ کرآئی جسکے بعددونوں نے شادی کافیصلہ کیا ہے۔
لڑکی نصرین نے کہاکہ تین سال سے دونوں کے درمیان باہمی رابطے تھے ۔ تاہم پہلے شادی اسلئے نہیں کیا کہ وہ بالغ نہیں تھی ، لڑکی نے اپنے گھروالوں پر زدوکوب کرنے کاالزام لگایا ہے ۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.