ETV Bharat / state

بہار : گیس سلینڈر پھٹنے سے چار ہلاک - سرکاری اسکول

ریاست بہار کے ضلع موتیہاری کی ایک سرکاری اسکول میں مڈ ڈے مل تیار کرنے دوران یہ حادثہ پیش آیا۔

بہار : گیس سلینڈر پھٹنے سے چار ہلاک
author img

By

Published : Nov 16, 2019, 10:12 AM IST

اسکول میں کھانے بنانے دوران گیس سلینڈر پھٹ گیا جس میں چار ہلاک جب کہ تین زخمی ہوگئے۔

اطلاعات کے مطابق سگولی تھانہ کے بنگرا کے پاس ایک سرکاری اسکول میں صبح کھانا بنانے کے دوران گیس سلینڈر پھٹ گیا، دھماکے میں اسکول کے پرخچے اڑ گئے۔

اس حادثے میں چار کی موت جب کہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔زخمیوں کو علاج جاری ہے۔

واضح رہے کہ سرکاری اسکولز میں این جی او کے ذریعے مڈڈے مل کھانا بنانے کا کام کیا جاتا ہے۔

Intro:Body:

ashraf

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.