ETV Bharat / state

Corona Guidelines Issued in Bihar: گیا میں کورونا گائیڈ لائن کے تحت نماز جمعہ ادا کی گئی

author img

By

Published : Jan 7, 2022, 3:56 PM IST

بہار حکومت کی جانب سے جاری نئی گائیڈ لائن کے تحت سبھی عبادت گاہوں کو بند کرنے کا احکام جاری کیا گیا ہے۔ اسی کے پیش نظر آج گیا کے جامع مسجد میں چند افراد پر مشتمل جمعہ کی نماز باجماعت Friday prayers under Corona guidelines ادا کی گئی۔

گیا میں کورونا گائیڈ لائن کے تحت نماز جمعہ ادا کی گئی

بہار میں کورونا کے معاملے میں تیزی سے ہورہے اضافے کے سبب حکومت کی جانب سے جاری نئی گائیڈ لائن کے تحت سبھی عبادت گاہوں کو بند کرنے کا احکام جاری کیا گیا ہے۔ اسی کے پیش نظر آج گیا کے جامع مسجد میں چند افراد پر مشتمل جمعہ کی نماز باجماعت Friday prayers under Corona guidelines ادا کی گئی۔

بہار میں ہر روز تقریبا دو ہزار کے قریب کورونا کے نئے معاملے سامنے آرہے ہیں۔ جس کو دیکھتے ہوئے گزشتہ 6 جنوری سے ریاست میں نئی پابندیاں عائد کی گئی ہے اسی کے تحت آج تمام مساجد نمازیوں سے خالی رہی۔

وہیں کورونا کے نئے گائیڈ لائن پر کئی لوگوں نے اعتراض بھی ظاہر کیا اور کہا کہ چند منٹوں کی نماز، عبادت یا پوجا سے کورونا پھیل سکتا ہے، جبکہ بازاروں میں معمول کے مطابق کام کاج ہورہے ہیں۔ لوگوں کا ہجوم بھی ہے اس کے علاوہ گاڑیوں ٹرینوں میں نہ تو جسمانی فاصلے کا خیال ہے اور نہ ہی ماسک کا خیال رکھا جارہا ہے، ایسے میں کیا کورونا ان سے نہیں پھیلے گا؟ لیکن پھر بھی حکومت نے پابندی لگائی Corona Guidelines Issued in Bihar ہے تو اس پر عمل کرنا ضروری ہے۔

مزید پڑھیں:

اسی کے مد نظر گیا شہر کی بڑی مسجدوں میں شامل جامع مسجد حضرت پیر منصور مسجد پنہر مسجد، چھتہ مسجد، المینار مسجد ،مولانا مسجد، جمعہ مسجد، کے علاوہ دیگر مساجد کے دروازے پر تالے نظر آئے۔

وہیں بعد نماز جمعہ پنہر مسجد کے امام مولانا عظمت اللہ ندوی، جامع مسجد کے امام مولانا محفوظ الرحمن نے بتایا کہ حکومت کی جو بھی ہدایت ہے اس پر عمل کیا جائے گا لوگ بازاروں سے بھی احتیاط برتیں اور بغیر کسی ضروری کام کے گھر سے باہر نہیں نکلیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.