ETV Bharat / state

'بہار کے چار پارلیمانی حلقے سیاسی جماعتوں کے لیے درد سر'

ریاست بہار کے چار پارلیمانی حلقے نوادہ،مونگیر، دربنگھہ اور مدھے پورہ کے لیے سیاسی جماعتیں ابتک اپنےامیدواروں کا فیصلہ نہیں کر پائی ہیں۔

ا
author img

By

Published : Mar 13, 2019, 9:53 PM IST

خواہ این ڈی اے ہو یا پھرعظیم اتحاد ان حلقوں کےلیے اپنے امیدواروں کےنام کے لیے آپس میں صلاح و مشورہ کرنے میں مصروف نظر آرہی ہیں۔

جہاں عظیم اتحاد ان حلقوں کے بارے میں فیصلہ کرنے میں کشمکش میں ہیں تو وہیں این ڈی اے بھی فیصلہ نہیں کر پارہی ہے۔

اطلاعات کے مطابق عظیم اتحاد کے سابق وزیراعلیٰ جتن رام مانجھی اور مکیش سہنی کسی حال میں پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں ہیں۔

نوادہ پارلیمانی حلقے سے بی جےپی کے رہنما گری راج سنگھ انتخابات لڑتے رہے ہیں۔ اب بی جے پی اس حلقے کو لوک جن شکتی پارٹی کے امیدوار سورج بھان سنگھ کی اہلیہ وینا دیوی کو دینا چاہتی ہے۔

دوسری طرف دربنگھہ پارلیمانی حلقے سے کانگریس پارٹی شامل ہوئے سابق مرکزی وزیر کرتی آزاد انتخابات لڑنا چاہتے ہیں اور اسی جگہ سے عظیم اتحاد کے مکیش سہنی بھی چاہتے ہیں۔

مدھے پورہ سےپپویاد اپنی نئی پارٹی کی طرف سے الیکشن لڑنا چاہتے ہیں۔

مونگیر سے رکن اسبملی اننت سنگھ کانگریس کے ٹکٹ پر لڑنا چاہتے ہیں اور اسی حلقےسے آر جے ڈی سابق رکن قانون ساز کونسل رام بدن رائے کو ٹکٹ دینا چاہتی ہے۔

Intro:پٹنہ نوادہ مونگیر دربھنگا مدھے پورا جیسے پارلیمانی حلقہ میں امیدواروں کا اعلان این ڈی اے سمیت عظیم اتحاد کے لئے چیلنج بنا ہوا ہے انتخابات کے اعلان کے بعد بہار کی سیاست میں سیٹوں پر آخری مہر لگنے کو لے کر چہ مگوئیاں شروع ہو گئی ہے 40 پارلیمانی سیٹوں میں کی سیٹوں پر معاملہ خستہ نظر آ رہا ہے جس کا کوئی حل نکلتا دکھائی نہیں دے رہا کچھ سیٹی این ڈی اے اور عظیم اتحاد دونوں کے لئے گلے کی ہڈی ثابت ہو رہی ہیں

Body: ان ڈی اے تو سیٹوں کی تقسیم کا مرحلہ مکمل کر چکی ہے لیکن عظیم اتحاد کی پارٹیوں میں یہ سوچتا نظر نہیں آ رہا جب کیا ہے دلی میں عظیم اتحاد کی تمام پارٹیوں کے بڑے لیڈر ان کی ایک میٹنگ ہو رہی ہے امید کی جارہی ہے کہ یہ معاملہ آج حل ہوجائے گا اب تک کس کو کتنی سیٹیں ملے گی یہ طے نہیں ہو پایا ہے عظیم اتحاد میں کوئی بھی پارٹی سیٹوں کے معاملے میں سمجھوتہ کرنے کو تیار نظر نہیں آ رہی ہم پارٹی کے سپریمو سابق وزیراعلی جیتن رام مانجھی کو آر ایل ایس پی اور مکیش سہنی سے کم سیٹی منظور نہیں ہے
بہار کی چالیس پارلیمانی سیٹوں میں نوادہ منگیر دربھنگا مدھے پورہ میں این ڈی اے سمیت عظیم اتحاد کے لئے بھی یہ چیلنج ثابت ہو رہا ہے نوادا سیٹ این ڈی اے بی جے پی سے لے کر ایل جی پی کو دینے کی تیاری میں ھے اس سیٹ سے مرکزی وزیر اور بی جے پی کے شعلہ بیان لیڈر گری راج سنگھ کا ہٹایا جانا تقریبا طے ہوچکا ہے جب کہ گری راج سنگھ نے نوازا سیٹ سے لڑنے کا کی بات کی ہے لیکن اب یہاں سے دبنگ لیڈر ایل جے پی کے سورج بھان سنگھ کی اہلیہ کو ٹکٹ دینے کی تیاری ہو رہی ہے اس سے پہلے بھی ایم پی وینا دیوی نوادہ سے انتخاب لڑ چکی ہیں
وہی در بنگا سیٹ پر بھی بڑا چیلنج ہے کمل کو چھوڑ کر ہاتھ کے ساتھ آنے والے ایم پی کرتی آزاد نے اپنا دعویٰ پیش کیا ہے کا نگریس بھی کسی قیمت پر یہ سیٹ چھوڑنا نہیں چاہتی جبکہ عظیم اتحاد میں شامل ہوئے ویکاس شیل پارٹی کے صدر موکیش سہنی اسی شرط پر شامل ہوئے ہیں

Conclusion:مدھے پورا سیٹ بھی دو بڑے دعوے داروں کے بیچ پھنسی ہوئی ہے گزشتہ پارلیمانی انتخاب میں پپو یادو آر جے ڈی کے ٹکٹ پر یہاں سے کامیاب ہوئے تھے لیکن اپنی نئی پارٹی بنا چکے پپو یادو کانگریس کے ساتھ انتخاب لڑنا چاہتے ہیں ان کی اہلیہ رنجیتا رنجن سپول سے کانگریس کی ایم پی ہیں
دبنگ ایم ایل اے انن سنگھ منگیر سیٹ پر کئی مہینے سے پہلے سے ہی دعوی کر رہے ہیں کانگریس کا ایک گروپ انہیں مووی ر سیٹ سے ٹکٹ دینے کی حمایت کر رہا ہے لیکن آر جے ڈی اس کی مخالفت کر رہی ہے یہاں سے سابق رکن قانون ساز کونسل رام بدن رائے کو آر جے ڈی ٹکٹ دینا چاہتی ہے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.