ETV Bharat / state

بہار: پولیس تصادم میں چار ماؤ نواز ہلاک - جدید ترین اسلحہ بھی برآمد

والمیکی ٹائیگر ریزرو کے علاقے دون ہلاک ماؤنوازوں کے پاس سے جدید ترین اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔

بہار: پولیس تصادم میں چار ماؤ نواز ہلاک
بہار: پولیس تصادم میں چار ماؤ نواز ہلاک
author img

By

Published : Jul 10, 2020, 12:14 PM IST

ریاست بہار کے ضلع مغربی چمپارن میں واقع والمیکی ٹائیگر ریزرو کے علاقے دون میں ایس ٹی ایف اور ماؤ نوازوں کے مابین تصادم میں چار ماؤ نواز ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ ایس ٹی ایف کے دو جوان بھی زخمی ہوئے ہیں۔

بہار: پولیس تصادم میں چار ماؤ نواز ہلاک

ایس ایس بی کے جوانوں، ایس ٹی ایف کی ٹیموں اور پولیس کی ایک بڑی تعداد ماؤ نوازوں کی لاشوں کو لانے کے لئے موقع پر پہنچے ہیں ۔

بہار: پولیس تصادم میں چار ماؤ نواز ہلاک
بہار: پولیس تصادم میں چار ماؤ نواز ہلاک

دراصل والمیکی ٹائیگر ریزرو کے دون دونوں علاقے میں ایس ٹی ایف کو ماؤ نوازوں کی سرگرمیوں کی اطلاع ملی تھی۔ جس کو لے کر تین دنوں سے ایس ٹی ایف، پولیس اور ایس ایس بی کے ذریعہ سرچ آپریشن چلایا جا رہا تھا۔ اسی آپریشن کے تحت جمعرات کی رات تصادم کے دوران چار ماؤ نواز ہلاک ہوگئے ۔

بہار: پولیس تصادم میں چار ماؤ نواز ہلاک
بہار: پولیس تصادم میں چار ماؤ نواز ہلاک

انکاؤنٹر میں مارے گئے ماؤ نوازوں سے چار جدید ہتھیار بھی برآمد کئے گئے ہیں۔ ایس ایس بی اور ایس ٹی ایف اہلکاروں کی بڑی تعداد کو جائے وقوعہ پر روانہ کردیا گیا ہے۔

بہار: پولیس تصادم میں چار ماؤ نواز ہلاک
بہار: پولیس تصادم میں چار ماؤ نواز ہلاک

واقعے کی جگہ تک پہنچنے کے لئے چار پہاڑی ندیوں کو عبور کرنا پڑتا ہے، جس کی وجہ سے فوجیوں کو موقع پر پہنچنے کے لئے بھاری جدوجہد کرنی پڑ رہی ہے۔

وہیں ماؤ نوازوں سے مقابلے میں زخمی ہونے والے ایس ٹی ایف انسپکٹر اور ایک اور جوان کو علاج کے لئے سب ڈویژنل اسپتال بھیج دیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.