ETV Bharat / state

قتل کے الزام میں چار ملزمین گرفتار - ضلع کیمور ایس پی دلنواز احمد

زمینی تنازع میں ایک خاتون کو لاٹھی ڈنڈے سے پیٹ پیٹ کر موت کے گھاٹ اتارے جانے کے معاملے میں ضلع کیمور کے ایس پی دلنواز احمد کی ہدایت پر نوآؤں پولس نے نامزد سبھی چار ملزموں کو گرفتار کر لیا ہے۔

قتل کے الزام میں چار ملزم گرفتار
author img

By

Published : Oct 18, 2019, 7:33 PM IST

اس معاملے کی جانکاری دیتے ہوئے ایس پی دلنواز احمد نے بتایا کی 17 اکتوبر کو نوآؤں تھانہ حلقہ کے اکھنی موضع میں گاؤں کی ایک عورت کملا دیوی جو اپنے گوشالہ کے پاس بہار سرکار کی غیر مجروعہ زمین کی لکڑی سے گھیرا بندی کر رہی تھی تبھی اس کے رشتہ داروں نے لاٹھی ڈنڈہ سے پیٹ پیٹ کر موت کے گھاٹ اتار دیا تھا۔

قتل کے الزام میں چار ملزم گرفتار
قتل کے الزام میں چار ملزم گرفتار

اس معاملہ میں خاتون کے شوہر سریش بند کے زریعہ نوآؤں تھانہ میں چار لوگ کے خلاف نامزد مقدمہ دائر کرائی تھی۔

نوآؤں پولس نے جگل بند اور سمیر بند نامی شخص کو بکسر شاہراہ پر پنجراٶں گاٶں سے گرفتار کیا جبکہ دو اور ملزم گیا بند اور رام اوتار بند کو پیارا گاؤں سے گرفتار کیا گیا۔

ایس پی دلنواز احمد نے بتایا کی گرفتار چاروں ملزم کو پوچھ تاچھ کے بعد جیل بھیج دیا گیا۔

Intro:زمینی جھگڑا میں ایک عورت کو لاٹھی ڈنڈے سے پیٹ پیٹ کر موت کے گھاٹ اتارے جانے کے معاملہ میں کیمور ایس پی دلنواز احمد کی ہدایت پر نوآٶں پولس نے نامزد سبھی چار ملزموں کو گرفتار کیا ہے۔اس کی جانکاری دیتے ہوۓ ایس پی دلنواز احمد نے بتایا کی 17 اکتوبر کو نوآٶں تھانہ حلقہ کے اکھنی موضع میں گاٶں کی ایک عورت کملا دیوی جو اپنے گٶ شالہ کے پاس بہار سرکار کی غیر مجروعہ زمین کی لکڑی سے گھیرا بندی کر رہی تھی تبھی اس کے رشتہ دار جو دیاد لگتے ہیں لوگوں نے لاٹھی ڈنڈہ سے پیٹ پیٹ کر موت کے گھاٹ اتار دیا تھا۔اس معاملہ میں عورت کے شوہر سریش بند کے زریعہ چار لوگ کو نامزد ملزم بنایا گیا تھا۔ نوآٶں پولس نے جگل بند اور سمیر بند کو بکسر شاہراہ پر پنجراٶں گاٶں سے گرفتار کیا گیا۔ اور ساتھ ہی دو اور ملزم گیا بند ۔ رام اوتار بند کو پیارا گاٶں کے گارا نہر کے پاس سے گرفتار کیا گیا۔انہوں نے بتایا کی گرفتار چاروں کو پوچھ تاچھ کے بعد جیل رسید کر دیا گیا۔ دوسری خبر چین پور سے ہے چین پور باشندہBody:پولس کے تھتھے چڑھے عورت کے قاتلConclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.