ETV Bharat / state

دربھنگہ میں سابق مرکزی وزیر اوپندر کشواہا کا استقبال کیا گیا

author img

By

Published : Jul 15, 2021, 11:43 AM IST

سابق مرکزی وزیر اور جنتادل یونائٹیڈ کے پارلیمنٹری بورڈ کے صدر اوپندر کشواہا کا متھلا کی سرزمین دربھنگہ میں ڈاکٹر امام الحق امام کی قیادت میں استقبال کیا گیا۔

BH_Dar_01_pkg_ex union minister upendra kushwaha wellcome in Darbhanga_BHUR10003
دربھنگہ میں سابق مرکزی وزیر اوپندر کشواہا کا استقبال کیا گیا

دربھنگہ بازار سمیتی کے نزدیک قومی شاہراہ 57 پر بدھ کے روز سابق مرکزی وزیر و جنتادل یونائٹیڈ کے پارلیمنٹری بورڈ کے صدر اوپندر کشواہا کا جنتادل یونائٹیڈ کے کارکنوں نے ڈاکٹر امام الحق امام کی قیادت میں گرم جوشی کے ساتھ استقبال کیا۔

دیکھیں ویڈیو

اس موقع پر جنتادل یونائٹیڈ کے سینئیر رہنما اسرارالحق عرف لاڈلے نے اوپندر کشواہا کو مالا، شال اور ٹوپی پہناکر استقبال کیا اور طلباء لیڈروں نے متھلا پینٹنگ اوپندر کشواہا کو دیا۔

سابق مرکزی وزیر اوپندر کشواہا نے کہا کہ سماج کے ہر طبقہ کو آپس میں مل جل کر کام کرنے کی ضرورت ہے اور مجھے تبھی خوشی ہوگی جب پارٹی کے سبھی کارکنان ایمانداری سے کام کریں گے۔ جنتادل یونائٹیڈ اور وزیر اعلیٰ نتیش کمار کو مضبوط بنائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: Yousuf Shah Chak: بہار میں آزاد کشمیر کے آخری بادشاہ کی قبر کے تحفظ کے لیے جدوجہد

اس موقع پر اسرارالحق لاڈلے نے کہا کہ اوپندر کشواہا نے ہمیں پیغام دیا ہے کہ ہم سبھی کو اپنی پارٹی کے لئے ایمانداری سے کام کرنا چاہیے، جس سے پارٹی اور مضبوط ہوگی اور وزیر اعلیٰ نتیش کمار مضبوط ہوں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.