ETV Bharat / state

آفت کے وقت کو موقع غنیمت کے طور پر استعمال کر رہی ہے بی جے پی: علی انور - بہار نیوز

راجیہ سبھا کے سابق ایم پی علی انور انصاری نے بی جے پی کی ورچوئل ریلی کو آفت کے اس دور کو موقع غنیمت کے طور پر استعمال کرنے سے تعبیر کیا ہے۔

راجیہ سبھا کے سابق ایم پی علی انور انصاری

author img

By

Published : Jun 9, 2020, 10:39 PM IST

وزیر داخلہ امت شاہ کے ذریعہ کی گئی ورچوئل ریلی کو آفت کے وقت کو موقع غنیمت کے طور پر استعمال کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے سابق راجیہ سبھا ایم پی علی انور انصاری نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی ملاقات میں کہا کہ ابھی کیا کیا کھیل ہو گا کسی کو اندازہ نہیں ہے۔

دیکھیں ویڈیو

ان کے لئے تو یہ آفت موقع غنیمت میں بدلنے والے ہیں۔ اسے موقع غنیمت میں بدل رہے ہیں، یہ تو سیاست ہو رہی ہے اور یہ مذاق ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ اس ملک کے مظلوموں کے جلے پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس ریلی میں بی جے پی نے تقریباً دو سو کروڑ خرچ کیا۔

انہوں نے کہا کہ ابھی تو یہ آغاز ہے، اس کا انجام کیا ہوگا۔ اس کا اندازہ بخوبی لگایا جاسکتا ہے۔

انہوں پی ایم کیئر فنڈ کا سوال کرتے ہوئے پوچھا کہ اس کا یہ جواب نہیں دے رہے ہیں، سپریم کورٹ بھی سوال نہیں کر رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اب تو جمہوریت صرف کتاب تک محدود ہو کر رہ گئی ہے، عملی طور پر اس کا کوئی وجود نہیں ہے۔ ملک کے لئے یہ بہت خطرناک ہے۔ جمہوریت کے خاتمے کی طرف یہ ملک بڑھ رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.