ETV Bharat / state

گیا میں کورونا کے پانچ مشتبہ مریض - پانچ مشتبہ مریضوں کو گیا کے انوگرہ نارائن مگدھ میڈیکل کالج وہسپتال کے آئیسولیشن وارڈ میں منتقل کرایا گیا ہے ۔

کورونا وائرس کے پانچ مشتبہ مریضوں کو گیا کے انوگرہ نارائن مگدھ میڈیکل کالج وہسپتال کے آئیسولیشن وارڈ میں منتقل کرایا گیا ہے۔

گیا میں ملے کورونا کے پانچ مشتبہ مریض
گیا میں ملے کورونا کے پانچ مشتبہ مریض
author img

By

Published : Mar 20, 2020, 9:48 PM IST

ریاست بہار کے ضلع گیا میں کورونا وائرس کے مشتبہ مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ 24 گھنٹے کے اندر کورونا وائرس کے پانچ مشتبہ مریضوں کو گیا کے انوگرہ نارائن مگدھ میڈیکل کالج وہسپتال کے آئیسولیشن وارڈ میں منتقل کرایا گیا ہے ۔

اطلاع کے مطابق گیا کے مانپور کا رہنے والا شخص جو نیپال میں کام کرتا تھا، اسے کئی دنوں سے تیز بخار اور سردی کی شکایت تھی، جس کے بعد اس نے خود کو مقامی ڈاکٹر کو دکھایا، کئی روز تک زیر علاج رہنے کے بعد جب اس کی صحت بہتر نہیں ہوئی تو ڈاکٹر نے اسے مگدھ میڈیکل وہسپتال کے آئیسولیشن وارڈ میں منتقل کر دیا ۔

گیا میں ملے کورونا کے پانچ مشتبہ مریض۔ویڈیو

وہیں دوسرا مشتبہ مریض بنگلہ دیش کا رہائشی ہے، جو گزشتہ روز راجدھانی ایکسپریس کے ذریعے دہلی سے سیالدہ جا رہا تھا، تبھی اس کی کھانسی اور بخار کی وجہ سے ریل میں موجود ٹی ٹی کو اس پرشک ہوا، جس کے بعد ٹی ٹی نے اس کو جنکشن پر اتارا، جہاں سے محکمہ صحت کی ٹیم نے اسے مگدھ میڈیکل کالج ہسپتال کے آئیسولیشن وارڈ میں داخل کرا دیا۔

گیا میں ملے کورونا کے پانچ مشتبہ مریض
گیا میں ملے کورونا کے پانچ مشتبہ مریض

اس دوران تیسرے کورونا کے مشتبہ مریض کو اورنگ آباد کے رفیع گنج سے لاکر داخل کرایا گیا ہے۔ ان تینوں مریضوں کے ٹیسٹ کے نمونے پٹنہ بھیجے گئے ہیں۔ واضح ہوکہ ابھی تک ضلع گیا کے آئیسولیشن وارڈ میں کوروناوائرس کے 14 مشتبہ مریضوں کو داخل کیا گیا ہے ۔

جس میں 9 مشتبہ مریضوں کی تفتیشی رپورٹ منفی پائی گئی ہے ، جبکہ کورونا کے پانچ مشتبہ مریضوں کی تحقیقاتی رپورٹ ابھی آنا باقی ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.