ETV Bharat / state

گیا سول کورٹ میں شارٹ سرکٹ کے باعث لگی آگ - گیا میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ

کنٹرول روم میں دھواں اتنا زیادہ ہے کہ فائر بریگیڈ کی ٹیم کھڑکی سے ہی آگ بجھانے کی کوشش کر رہی ہے۔

گیا سول کورٹ میں شارٹ سرکٹ کے باعث لگی آگ

author img

By

Published : Jul 1, 2020, 1:44 PM IST

ریاست بہار کے ضلع گیا میں سول کورٹ کے سی سی ٹی وی کنٹرول روم میں اچانک شدید آگ بھڑک اٹھی۔ فائر بریگیڈ کی ٹیم موقع پر پہنچ کر آگ پر قابوپانے میں مصروف ہے۔

گیا سول کورٹ میں شارٹ سرکٹ کے باعث لگی آگ
گیا سول کورٹ میں شارٹ سرکٹ کے باعث لگی آگ

کنٹرول روم سے دھواں نکلتا دیکھ عدالت میں افراتفری مچ گئی۔ فی الحال کنٹرول روم میں دھواں اتنا زیادہ ہے کہ فائر بریگیڈ کی ٹیم کھڑکی سے ہی آگ بجھانے کی کوشش کر رہی ہے۔

خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ شارٹ سرکٹ کے باعث سی سی ٹی وی کنٹرول روم میں آگ لگی ہے۔

وہیں عدالت کی تمام کاروائی رکی ہوئی ہے۔

فائر بریگیڈ انسپکٹر نے کہا کہ 'آگ پر قابو پانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ دھواں اتنازیادہ تھا کہ آگ پر قابو پانے کے لئے پہلے اکزوکس فین لگانا پڑا اور اس کے بعد آگ پر قابو پانے کی کوشش کی گئی۔

انہوں نے بتایا کہ 'آگ پر قابو پانے میں پانچ گاڑیاں لگی تھیں، کنٹرول روم کے علاوہ بقیہ روم محفوظ ہیں۔ خاص کر کنٹرول روم سے متصل ریکارڈ روم محفوظ ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.