ETV Bharat / state

انتخابات آئین کو بچانے کے لئے لڑے جارہے ہیں: تیجسوی یادو - Madhubani

مدھوبنی پارلیمانی حلقے سے عظیم اتحاد کے تحت وی آئی پی پارٹی کے امیدوار بدری کمار پوروے کی حمایت میں حزب مخالف کے رہنما تیجسوی یادو نے آج مدھوبنی کے پنڈول کے لوہٹ میدان میں عام انتخابی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ وقت آئین بچانے کا ہے۔

Tejaswi Yadav
author img

By

Published : May 3, 2019, 7:46 PM IST

مدھوبنی پارلیمانی حلقہ سے عظیم اتحاد کے تحت وی آئی پی پارٹی کے امیدوار پدری کمار پوروے کی حمایت میں حزب مخالف لیڈر تیجسوی یادو نے آج مدھوبنی کے پندول کے لوہٹ میدان میں عام انتخابی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ وقت آئین بچانے کا ہے۔

Tejaswi Yadav

اس وقت دو نظریہ کام کر رہا ہے ایک وہ جو ہندوستان میں امن و شانتی اور بھائی چارہ چاہتا ہے، دوسرا وہ جو یہاں ایک خاص نظریہ تھوپنا چاہتی ہے. مگر ہمارا نظریہ ہے یہ ملک ایک سیکولر ملک ہے، یہاں آئین کے مطابق سبھی مذہب کے ماننے والوں کو اپنے مذہب کے مطابق عمل کرنے کا پورا حق ہے۔

تیجسوی یادو نے کہا کہ لالو جی کو جان بوجھ کر پھنسایا گیا، لالو جی سے ہمیں ملنے نہیں دیا جاتا۔ آج اگر لالو یادو باہر ہوتے تو بی جے پی والوں کی بہار سے چھٹی ہو جاتی۔ انہوں نے کہا کہ مودی ایک طرف واہ واہی لوٹٹے ہیں جبکہ آج بھی ہمارے جوان مارے جا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مدھوبنی میں عظیم اتحاد کا امیدوار تاریخ ساز فتح حاصل کرے گا۔ تیجسوی نے کہا کہ یہاں کانگریس کے صرف ایک امیدوار ہے جو اتحاد کا ہے، اس کے علاوہ دوسرا کوئی نہیں. دوسرے جو بھی وہ صرف ووٹ کاٹنے کا کام کر رہے ہیں. اس لئے آپ لوگ متحد ہو کر عظیم اتحاد کو ہی ووٹ کریں اور مرکز میں بی جے پی حکومت بننے سے روکیں۔

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پدری کمار پوروے نے کہا کہ گزشتہ دس سالوں میں مدھوبنی میں کچھ بھی ترقیاتی کام نہیں ہوئے۔ میں پوچھنا چاہتا ہوں بی جے پی کے لوگ اپنے کام کی بنیاد پر ووٹ کیوں نہیں مانگ رہے، صرف پاکستان کا نام استعمال کر رہے ہیں. اجلاس سے خطاب کرنے والوں میں ایم ایل اے ڈاکٹر فیاض احمد، کانگریس ضلع صدر ستلمبر جھا ، منوج یادو، ڈاکٹر فردوس علی وغیرہ کے نام شامل ہیں۔

Intro:یہ پارلیمانی انتخاب آئیں کو بچانے کے لئے لڑ رہے ہیں : تیجسوی یادو

مدہوبنی : مدہوبنی پارلیمانی حلقہ سے عظیم اتحاد کے تحت وی آئی پی پارٹی کے امیدوار پدری کمار پوروے کی حمایت میں حزب مخالف لیڈر تیجسوی یادو نے آج مدہوبنی کے پندول کے لوہٹ میدان میں عام انتخابی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ وقت آئیں بچانے کا ہے، اس وقت دو نظریہ کام کر رہا ہے ایک وہ جو ہندوستان میں امن و شانتی اور بھائی چارہ چاہتا ہے، دوسرا وہ جو یہاں ایک خاص نظریہ تھوپنا چاہتی ہے. مگر ہمارا نظریہ ہے یہ ملک ایک سیکولر ملک ہیں، یہاں آئین کے مطابق سبھی مذہب کے ماننے والوں کو اپنے مذہب کے مطابق عمل کرنے کا پورا حق ہے.

Body:تیجسوی یادو نے کہا کہ لالو جی کو جان بوجھ پھنسایا گیا، لالو جی سے ہمیں ملنے نہیں دیا جاتا، آج اگر لالو یادو باہر ہوتے تو بی جے پی والوں کی بہار سے چھٹی ہو جاتی، انہوں نے کہا کہ مودی ایک طرف واہ واہی لوٹٹے ہیں جبکہ آج بھی ہمارے جوان مارے جا رہے ہیں. انہوں نے کہا کہ مدہوبنی میں عظیم اتحاد کا امیدوار تاریخ ساز فتح حاصل کرے گا. تیجسوی نے کہا کہ یہاں کانگریس کے صرف ایک امیدوار ہے جو اتحاد کا ہے، اس کے علاوہ دوسرا کوئی نہیں. دوسرے جو بھی وہ صرف ووٹ کاٹنے کا کام کر رہے ہیں. اس لئے آپ لوگ متحد ہو کر عظیم اتحاد کو ہی ووٹ کریں اور مرکز میں بی جے پی حکومت بننے سے روکیں.

Conclusion:اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پدری کمار پوروے نے کہا کہ گزشتہ دس سالوں میں مدہوبنی کچھ بھی ترقیاتی کام نہیں ہوئے. میں پوچھنا چاہتا ہوں بی جے پی کے لوگ اپنے کام کی بنیاد پر ووٹ کیوں نہیں مانگ رہے، صرف پاکستان کا نام استعمال کر رہے ہیں. اجلاس سے خطاب کرنے والوں میں ایم ایل اے ڈاکٹر فیاض احمد، کانگریس ضلع صدر ستلمبر جھا ، منوج یادو، ڈاکٹر فردوس علی وغیرہ کے نام شامل ہیں.

خطابی ویڈیو...... تیجسوی یادو ، حزب مخالف لیڈر
خطابی ویڈیو...... پدری کمار پوروے ، عظیم اتحاد امیدوار ، مدہوبنی
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.