ETV Bharat / state

روی شنکر کے خلاف شتروگھن کانگریسی امید وار ہوں گے - وزیراعظم مودی

وزیراعظم مودی پر لگاتار نکتہ چینی کرنے والے بی جے پی کے باغی رہنما شتروگھن سنہا 28 مارچ کو کانگریس میں شامل ہوں گے اور پرپٹنہ صاحب سے انتخاب لڑیں گے۔

شتروگھن سنہا کانگریس میں شامل ہوں گے
author img

By

Published : Mar 26, 2019, 6:03 PM IST

پارٹی کی طرف سئ نظر انداز کیے جانے کے بعد شروگھن سنہا 28 مارچ کو کانگریس میں شامل ہوں گے ۔ وہ کانگریس پارٹی کے ٹکٹ پر ریاست بہار کے پٹنہ صاحب پارلیمانی حلقۂ سے انتخاب لڑیں گے۔

حالانکہ بی جے پی نے بھی پٹنہ صاحب سے مرکزی وزیر روی شنکر پرساد کو میدان میں اتارا ہے۔

شتروگھن سنہا نے ایک ٹویٹ کے ذریعے راہل گاندھی کی جم کر تعریف کی اور انھیں ماسٹر آف سچویشن قرار دیتے ہوئے راہل گاندھی کے نیونتم آئے یوجنا ( کم سے کم آمدنی منصوبہ) کی بھی تعریف کی۔

انھوں نے اپنے ٹویٹ میں مزید یہ لکھا ہے کہ اس منصوبہ نے کچھ اہم لوگوں کو پریشان کردیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.