ETV Bharat / state

لینڈ رجسٹری قانون نافذ ہونے سے کسان پریشان - بھاکپا مالے دربھنگہ کے سکریٹری بیدھناتھ یادو

بہار میں لینڈ رجسٹری تقسیمی قانون 2019 نافذ ہونے سے رجسٹری کافی کم ہو گئی ہے کیونکہ زیادہ تر اراضی کی جمع بندی آباء و اجداد کے نام سے ہے۔

لینڈ رجسٹری قانون نافذ ہونے سے کسان پریشان
author img

By

Published : Oct 23, 2019, 1:17 PM IST

ریاست بہار میں جب سے لینڈ رجسٹری 2019 قانون نافذ ہوا ہے تب سے زمین کی رجسٹری کافی کم ہو گئی ہے اسی نئے قانون کے خلاف آج بھاکپا مالے دفتر میں، بھاکپا مالے دربھنگہ کے سکریٹری بیدھناتھ یادو نے ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بہار لینڈ رجسٹری تقسیمی قانون 2019 کو حکومت فوری طور پر واپس لے نہیں تو ہم کسانوں کے ساتھ احتجاج کریں گے۔

لینڈ رجسٹری قانون نافذ ہونے سے کسان پریشان۔ویڈہو

واضح رہے کہ آج بھی گاؤں کے دیہی علاقوں میں کسانوں کی زمین اس کے آباء اجداد کے نام سے ہی ہے جس کا ٹرانسفر آج بھی نہیں ہوا ہے۔

تحصیلوں میں داخل خارج کے درخواست مہینوں سے دفتر میں ملازم نہیں ہونے کے وجہ سے پڑا ہے۔

حکومت کو چاہیے کہ گاؤں کی سطح پر ملازمت بحال کرے اور کیمپ لگاکر 'گاؤں والوں کی موجودگی میں کسانوں کی زمین کا اندراج کر کے اراضی ٹرانسفر کرے -

اس سے جمع بندی ٹرانسفر کا کام آسان ہوگا نہیں تو دس سال میں بھی یہ مسئلہ حل نہیں ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ کسانوں کو شادی وغیرہ میں پیسے کی قلت ہوتی تو وہ زمین کو بیچتے ہیں۔ لیکن اس قانون کے نافذ ہونے سے یہ ساری چیزیں بند ہو گئیں ہیں جس سے کسان پریشان ہیں یہ مسئلہ ویسے ہی ہو گیا ہے جیسے نوٹ بندی کے دوران ہوا تھا۔

Intro:حکومت بہار نے جب سے بہار لینڈ رجسٹری تقمیمی قانون 2019 نافض کیا ہے اس سے اب رجسٹر ی کافی کم ہو گئی ہے کیونکہ زیادہ تر زمین کی جمابندی آباؤ اجداد کے نام سے ہے جب نئے قانون کے مطابق جو زمین کسی کو بھی فروخت کریں گے تو فروخت کرنے والے کے نام سے اس زمین کی جمابندی ہونی چاہیئے - لیکن اب یہاں زیادہ تر زمین کی جمابندی دادا پردادا اور والد وغیرہ کے نام سے ہے - - اسی نئے قانون کے نافذ ہونے کے خلاف آج بھاکپا مالے دفتر میں بھاکپا مالے دربھنگہ کے سکریٹری بیدھناتھ یادو نے ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بہار لینڈ رجسٹری تقمیمی قانون 2019 کو حکومت فوری طور پر واپس لے کیونکہ اس نئے قانون کے نافذ ہونے سے رجسٹر ی ہونا لگبھگ بند ہو گیا ہے کیونکہ آج بھی گاؤں دیہی علاقوں میں کسانوں کی زمین اس کے دادا والد وغیرہ کے نام سے ہے اس کا ٹرانسفر اس کے نام سے نہیں ہوا ہے تحصیلوں میں داخل خارج کے درخواست مہینوں سے الطوا میں پڑا ہوا ہے، تحصیلوں میں حلقہ کرمچاری کی کافی کمی ہے، حکومت کو چاہیے کہ گاؤں لیبل پر ایک ایک کرمچاری کی بحالی کرے اور کیمپ لگاکر 'گاؤں والوں کی موجودگی میں کسانوں اور عام لوگوں کی زمین کو داخل خارج کر زمین ٹرانسفر کرے - اس سے جمابندی ٹرانسفر کا کام آسان ہوگا نہیں تو دس سال میں بھی یہ مسئلہ حل نہیں ہوگا، اور کسانوں کو اپنے ضروی کام سادی وغیرہ میں پیسے کی قلت ہوگی اور زمین کی بکری نہیں ہو پائے گی یہ مسئلہ ویسے ہی ہے جیسے نوٹ بندی کے دوران لوگوں کے سامنے جو مسئلہ درپیش آیا تھا - اگر حکومت نے اس قانون میں ترمیم نہیں کیا یا واپس نہیں لیا تو ہم لوگ 22 اکٹوبر کو کسانوں کے ساتھ احتجاج کریں گے اور کسانوں کو گول بند کریں گے - - -

بائٹ - - بیدھناتھ یادو ،سیکرٹری بھاکپا مالے دربھنگہ

Body:نہیں

Conclusion:نہیں

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.