ETV Bharat / state

کیمور: سابق رکن اسمبلی شیام نارائن پانڈے کی برسی منائی گئی - شیام نارائن پانڈے کی 31 ویں برسی

کانگریس کے سابق رکن اسمبلی شیام نارائن پانڈے کی 31 ویں برسی منائی گئی۔

کیمور: سابق رکن اسمبلی شیام نارائن پانڈے کی برسی منائی گئی

author img

By

Published : Feb 20, 2021, 12:28 PM IST

ریاست بہار کے ضلع کیمور کے بھبھوا میں گزشتہ روز کانگریس کے سابق رکن اسمبلی شیام نارائن پانڈے کی 31ویں برسی منائی گئی، بھبھوا کے شہید بھون میں موجود کانگریس کے دفتر نعقد برسی تقریب میں کانگریس کے تمام موجودہ رہنماؤں نے شیام نارائن پانڈے کی تصویر پر گل پوشی کجی اور انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔

کانگریس ضلع صدر سریندر پال نے اس تقریب کی صدارت کی۔

کیمور: سابق رکن اسمبلی شیام نارائن پانڈے کی برسی منائی گئی

اس موقع پر موجود شرکا نے سابق رکن اسمبلی کی مدت کار کی کامیابیوں کا تجزیہ کیا۔ اس دوران شرکا نے اپنے خیال کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سابق ایم ایل اے ہمارے ساتھ نہیں ہیں لیکن ان کا عوام سے تعلق اور محبت اور ان کام ہمارے ساتھ ہے۔ آج بھی ان کے قابل ستائش کام اور ان کے ذریعے کیے گئے ترقیاتی کاموں کو یاد کیا جاتا ہے۔

سابق ایم ایل اے کے بیٹے و کانگریس رہنما ونود پانڈے نے اپنے والد مرحوم کی تصویر پر خراج عقیدت پیش کیا اور کہا کہ آج کیمور کو ضلع کا دفرجہ دلانے میں ان کا اہم کردار ہے اور بھبھوا اسمبلی حلقے سے چار بار رکن اسمبلی رہنے کا انہیں فخر حاصل ہے۔ اور بھبھوا ہی نہیں اس ضلع کی ترقی کے لیے وہ ہمیشہ کوشش کرتے رہے۔

ضلع کے قیام کو لے کر حکومت کو متعدد بار تجویز پیش کیا تھا بھبھوا اسمبلی حلقہ کے لیے ان کے ذریعے کیے گئے نمایاں کام قابل تحسین ہے، ان کا کہنا تھا کہ یہ کام آج کے نوجوانوں کو صحیح سمت دکھائے گا۔

ونود پانڈے نے مزید کہا کہ بھبھوا اسمبلی حلقے میں ترقی کے ماڈل تیار کرنے میں آنجہانی شیام پانڈے نے کلیدی کردار ادا کیا ہے، ان کا کام نئی نسل کے لیے رہنما اصول ثابت ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.