ETV Bharat / state

ڈی ایم کے نام بنائی کی فرضی ای میل آئی ڈی

author img

By

Published : Jul 30, 2020, 11:04 PM IST

لاک ڈاٶن میں ساٸبر کرمنل ٹھگی کے واردات کو انجام دینے کے لیے ہر ہربہ اپنانے کی فراق میں لگے ہیں۔

ڈی ایم کے نام بنائی کی فرضی ای  میل آئی ڈی
ڈی ایم کے نام بنائی کی فرضی ای میل آئی ڈی

ساٸبر سے جڑے جراٸم پیشوں نے اس بار کیمور ضلع مجسٹریٹ نول کشور چودھری کو اپنا نشانہ بنانے کی کوشش کی۔

راحت کی بات یہ رہی کے کچھ انہوںنی ہوتی اس سے قبل ضلع مجسٹریٹ کو اسکی اطلاع مل گٸ ۔

ضلع مجسٹریٹ نے سوشل میڈیا ساٸٹ کے فیس بک پر اسکی اطلاع دیتے ہوئے ایسے لوگوں سے ہوشیار رہنے کی اپیل کی ہے۔

ضلع مجسٹریٹ نے فیس بک پر شیٸر کرتے ہوۓ کہا کہ کسی کے زریعہ انکے نام سے فرضی طور پر ای میل آٸ ڈی بنا کر دیگر لوگوں کو مسیج چھوڑا جا رہا ہے۔ لوگ نہ ہی ای میل کھولیں نہ ہی مسیج کا کوئی جواب دیں۔

انہوں نے خبردار کرتے ہوۓ لوگوں سے کہا کہ اس طرح کے چکر میں نہ پڑے۔ یہاں بتا دیں کی جراٸم پیشوں نے آٸ اے ایس ڈاکٹر نول کشور چودھری کے نام سے فرضی ای میل آٸ ڈی بنا کر دیگر لوگ کو اس سے مسیج ارسال کیا جا رہا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.