ETV Bharat / state

پٹاخہ فیکٹری میں آتشزدگی، 5 ہلاک - undefined

اترپردیش کے ضلع شاملی کے کاندھلا علاقے میں واقع ایک پٹاخہ فیکٹر میں آگ لگ جانے سے تین خواتین سمیت پانچ افراد ہلاک اور دیگر 2 زخمی ہوگئے۔

Explosion in firecracker factory kills three in UP's Shamli
پٹاخہ فیکٹری میں آتشزدگی، 5 ہلاک
author img

By

Published : Jan 31, 2020, 8:53 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 5:09 PM IST

پولیس ذرائع نے بتایا کہ کاندھلا قصبے کے دہلی۔ سہارنپور قومی شاہراہ پر واقع پٹاخہ فیکٹری فرمان فائر ورکس میں سات افراد کام کررہے تھے۔ اسی اثنا میں فیکٹر میں رکھے بارود میں اچانک آگ لگ گئی۔ فیکٹر کے اندر گیس کے سلنڈ بھی رکھے ہوئے تھے آگ کی وجہ سے ان میں ایک کے بعد ایک میں دھماکہ ہونا شروع ہوگیا اور فیکٹر ی کے زیادہ ترکمرے زمین دوز ہوگئے۔

پٹاخہ فیکٹری میں آتشزدگی، 5 ہلاک

پولیس کے مطابق فیکٹری میں لگی اس آگ میں 5 افراد کی موت جبکہ دیگر دو زخمی ہوگئے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچی پولیس اور محکمہ بریگیڈ کی ٹیم نے گھنٹوں کی مشقت کی بعد آگ پر قابو حاصل کیا۔ اس حادثے میں ہلاک ہونے والے افراد کی شناخت انتظار(50)، نرمل(40)، نریشو(40)، شریشو(45) اور سینکی(20) کے طور پر ہوئی ہے۔

حادثے کے بعد فیکٹر مالک فرار ہے بتایا جاتا ہے کہ مالک کے پاس پٹاخہ بنانے کا لائسنس ہے۔ وہیں ریاست کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے اس حادثے پر اپنے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے افسران کو متأثرین کی ہرممکن مدد فراہم کرنے اور پوری مستعدی سے راحت و بچاو کا کام شروع کرنے کی ہدایات دی ہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 5:09 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.