ETV Bharat / state

'ایگزٹ پولز بکواس اور جھوٹ پر مبنی ہے' - BJP

ملک میں ووٹنگ کا عمل مکمل ہوچکا ہے اور ٹی وی چینلز کے مطابق این ڈی اے کو واضح اکثریت حاصل ہو رہی ہے۔

ایگزٹ پول پر عوام کا نظریہ
author img

By

Published : May 22, 2019, 2:38 PM IST

ووٹنگ کا عمل مکمل ہوتے ہی حکومت کی تشکیل سے متعلق قیاس آرائیوں کا دور شروع ہو جاتا ہے۔

اس بحث کو ٹی وی چینلز کے ذریعے جاری کیے گئے ایگزٹ پول مزید فروغ دیتے ہیں۔

ملک کے اکثر ٹی وی چینل این ڈی اے کو واضح اکثریت دے رہے ہیں لیکن گیا کی عوام کا نظریہ اس کے بالکل مختلف ہے، مقامی عوام نے کہا کہ 'ایگزٹ پولز بکواس اور جھوٹ پر مبنی ہے'۔

ایگزٹ پول پر عوام کا نظریہ، ویڈیو

Intro:گیا: ایگزٹ پول پر عوام کا نظریہ

ملک میں ووٹنگ کا عمل مکمل ہوچکا ہے اور اکثر ٹی وی چینلز کے مطابق این ڈی اے کو واضح اکثریت حاصل ہو رہی ہے۔

Body:ووٹنگ کا عمل مکمل ہوتے ہی حکومت کی تشکیل کے متعلق قیاس آرائیوں کا دور شروع ہو جاتا ہے۔

اس بحث کو ٹی وی چینلز کے ذریعے جاری کیے گئے ایگزٹ پول مزید فروغ دیتے ہیں۔

رواں برس بھی صورت حال کچھ مختلف نہیں ہے۔ ملک کے اکثر ٹی وی چینل این ڈی اے کو واضح اکثریت دے رہے ہیں لیکن گیا کی عوام کا نظریہ اس کے بالکل مختلف ہے۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.