ETV Bharat / state

E Office Files Started in Darbhanga: دربھنگہ کے سرکاری دفاتر میں ای آفس کے ذریعے خدمات کا آغاز - E Office Files Started in Darbhanga

حکومت کی ہدایت کی روشنی میں دربھنگہ کلکٹریٹ دفتر میں ای آفس سسٹم کے ذریعے فائلوں پر درآمد کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلہ میں تمام سرکاری محکموں کو ہدایت دے دی گئی ہے۔ پہلے کافی وقت فائلوں کو کلیرینس کرنے میں لگ جاتا تھا، تاہم اب ایسا نہیں ہوگا۔ Execution of files Started in Darbhanga through the E Office

دربھنگہ، سرکاری محکموں میں ای آفس کے ذریعے کام کا آغاز

author img

By

Published : Jun 5, 2022, 1:43 PM IST

دربھنگہ، بہار: ریاست بہار کے ضلع دربھنگہ کے سرکاری محکموں میں اب ای آفس کے ذریعے فائلوں پر درآمد کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔ اس سے متعلق جانکاری دیتے ہوئے دربھنگہ کے کلکٹر راجیو روشن نے ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی ہدایت کی روشنی میں ہم نے ای آفس سسٹم کے ذریعے فائلوں پر درآمد کا کام دربھنگہ کلکٹریٹ دفتر میں شروع کر دیا ہے۔ ابھی کلکٹریٹ واقع محکموں کو اس سے منسلک کر دیا گیا ہے۔ Execution of files Started in Darbhanga through the E Office

دربھنگہ، سرکاری محکموں میں ای آفس کے ذریعے کام کا آغاز
دربھنگہ، سرکاری محکموں میں ای آفس کے ذریعے کام کا آغاز
دربھنگہ، سرکاری محکموں میں ای آفس کے ذریعے کام کا آغاز

یہ بھی پڑھیں:

انہوں نے کہا کہ اس کے علاوہ تمام سرکاری محکموں کو ہدایت دی گئی ہے، ساتھ ہی دھیرے دھیرے سب ڈویژنل اور بلاک واقع دفتروں کو بھی ای آفس سسٹم سے جوڑ دیا جائے گا۔ پہلے ایک آفس سے دوسرے آفس یا ایک ٹیبل سے دوسرے ٹیبل پر فائلیں لے جانی پڑتی تھیں جس سے کافی وقت فائلوں کو کلیرینس کرنے میں لگ جاتا تھا، اب ایسا نہیں ہوگا، کس دفتر میں کب کتنے بجے فائل گئی سب پتہ چل جائے گا، وقت پر سبھی فائل کو ایگزیکیوٹ کرنا ہوگا، سب شفاف طریقہ سے ہوگا، فائل کو ڈھونڈنے کا جھنجھٹ نہیں رہے گا، ماحولیاتی طور پر بھی ای آفس سسٹم بہتر ثابت ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.