انہوں نے کہا کہ حزب مخالف جماعتوں نے مسلمانوں کو نظر انداز کیا ہے جس کی وجہ سے مسلمانوں نے انہیں ووٹ نہیں دیا۔
ناظم امارت شریعہ نے عام انتخابات کے نتائج پر اہم بات کہہ دی - امارت شریعہ
امارت شریعہ کے ناظم مولانا انیس الرحمن نے ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نتیش کمار کی کارکردگی کی وجہ سے بہار میں مسلمانوں نے این ڈی اے کو ووٹ دیا ہے۔
مولانا انیس الرحمن سے ای ٹی وی بھارت کی خصوصی بات چیت
انہوں نے کہا کہ حزب مخالف جماعتوں نے مسلمانوں کو نظر انداز کیا ہے جس کی وجہ سے مسلمانوں نے انہیں ووٹ نہیں دیا۔
Intro:Body:Conclusion: