ETV Bharat / state

Ex MLA Pappu Yadav پپو یادو نے بہار میں بی جے پی کے 90 فیصد رہنماوں کو شرابی قراردیا - جن ادھیکار پارٹی کے سربراہ پپو یادو

جن ادھیکار پارٹی کے قومی صدر و سابق رکن پارلیمان پپو یادو نے چھپرہ میں زہریلی شراب سے ہوئی اموات کے واقعے کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ بہار حکومت کو شراب پر پابندی کو مزید سخت کرنی چاہئے تاکہ اس طرح کے واقعہ دوبارہ پییش نہ آسکے۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے بہار میں بی جے پی کے 90 فیصد رہنماوں کو شرابی قرار دیا۔ Ex MLA Pappu Yadav

پپو یادو نے بہار میں بی جے پی کے 90 فیصد رہنماوں کو شرابی قرار دیا

author img

By

Published : Dec 22, 2022, 6:29 PM IST

پٹنہ :بہار کے دارالحکومت پٹنہ میں جن ادھیکار پارٹی کے سربراہ اور سابق رکن اسمبلی پپو یادو نے پریس کانفرنس کو خطاب کرتے ہوئے چھپرہ میں زہریلی شراب سے ہوئی اموات پر بی جے پی کے رہنما پر جم کر تنقید کی ۔Ex MLA Pappu Yadav Slams BJP Over Chapra Hooch Tragedy

پپو یادو نے بہار میں بی جے پی کے 90 فیصد رہنماوں کو شرابی قرار دیا

جن ادھیکار پارٹی کے قومی صدر و سابق رکن پارلیمان پپو یادو نے چھپرہ میں زہریلی شراب سے ہوئی اموات کے واقعے کو افسوسناک قراردیتے ہوئے کہا کہ بہار حکومت پر شراب کی پابندی مزید سخت کرنی چاہئے تا کہ اس طرح کے واقعہ دوبارہ پییش نا آ ئے۔اس کے ساتھ ہی انہوں نے بہار میں بی جے پی کے 90 فیصد رہنماوں کو شرابی قرار دیا۔

سابق رکن اسمبلی پپو یادو نے بی جے پی راجیہ سبھا رکن سشیل کمار مودی سے سوال کیا کہ شراب معاملے سے متعلق بنائے گئے قانون کے مطابق حکومت کو معاوضہ دینا تھا یا شراب مافیا کی جائداد ضبط کرنی تھی،قانون یہ ہے کہ شراب مافیا کی جائداد نیلام کرکے اس سے حاصل ہونے والی رقم کو معاوضے کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔لیکن یہاں ایسا کچھ بھی نہیں ہوا۔

پپو یادو نے مزید کہا کہ بہار میں عظیم اتحاد کی حکومت بنتے ہی بیگو سرائے میں فائرنگ کا واقعہ، ارول میں بچیوں کو زندہ جلانے کا واقعہ، بگہا میں 13 سالہ بچی کے ساتھ عصمت دری کا واقعہ، خواتین کے ٹکڑے ٹکڑے کرنا، کٹیہار میں قتل عام ہونا، یہ سب بی جے پی والوں کی سازش ہے. زہریلی شراب معاملہ بھی اسی سازش کا حصہ ہے.

مزید پڑھیں:Pappu Yadav On Toxic Liquor اگر خون کے نمونوں کی جانچ کی جائے تو بی جے پی کے 90 فیصد لوگ پکڑے جائیں گے، پپو یادو

انہوں نے کہاکہ چھپرہ سانحہ سے قبل بیتیا، سیوان، گوپال گنج ،نوادہ، مظفرپور اور بکسر میں بھی اس طرح کے واقعات ہو چکے ہیں، ہر جگہ ہماری پارٹی نے متاثرین کی مدد کی، اس وقت بھاجپا کے لوگ کہاں تھے، اس لئے یہ کوئی نیا معاملہ نہیں ہے جس پر بھاجپا کے لوگ اس قدر ہنگامہ برپا کئے ہوئے ہیں۔Ex MLA Pappu Yadav Slams BJP Over Chapra Hooch Tragedy

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.