ETV Bharat / state

پورنیہ میں پولنگ کے دوران ای وی ایم کی تبدیلی - پارلیمانی حلقے

ریاست بہار کے پورنیہ پارلیمانی حلقے میں دوسرے مرحلے میں پولنگ پُرامن ہوئی تاہم ایک دو مقامات پر پولنگ نہیں ہوپائی۔

راجیو کمار
author img

By

Published : Apr 18, 2019, 9:09 PM IST

ای وی ایم کی خرابی کے بعد حکام کی جانب سے دوسرے ای وی ایم مشین کو سیل کر دیا گیا۔

اس ای وی ایم مشین کو سیل کرنے کے بعد دوبارہ دوسری مشین لگا دی گئی۔

متعلقہ ویڈیو

اس ساری کارروائی میں ایک گھنٹے برباد ہوئے۔ اس لیے آخر میں ایک گھنٹے مزید پولنگ ہوئی۔

سیکٹر مجسٹریٹ راجیو کمار کے مطابق ای وی ایم میں خرابی آنے کے کے بعد رائے دہندگان کی مانگ کے بعد مشین سل کر دی گئی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.