ETV Bharat / state

'ہر گرام پنچایت میں بینک کا ہونا ضروری ہے'

ریاست بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے آج بینک افسران کے ساتھ میٹنگ کے دوران کہا کہ بہار میں ہر گرام پنچایت کی آبادی تقریبا 12 ہزار ہے، اسلیے تمام گرام پنچایتوں میں برانچ کھولے جائے تاکہ عوام کو فائدہ پہنچے۔

'ہر گرام پنچایت میں بینک کا ہونا ضروری ہے'
author img

By

Published : Aug 22, 2019, 10:46 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 10:28 PM IST

دارالحکومت پٹنہ کے ہوٹل موریہ میں ریاست گیر سطح کی بینکر کمیٹی کی 69ویں نشست کا انعقاد کیا گیا۔ اس نشست کی صدارت کرتے ہوئے وزیر اعلی نتیش کمار نے بینکوں کے افسران سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ بینک ریاست کے ہر گرام پنچایت میں اپنا برانچ کھولیں اس کے لیے حکومت انہیں مفت میں جگہ مہیا کر آئے گی۔

'ہر گرام پنچایت میں بینک کا ہونا ضروری ہے'

انہوں نے بینکر سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ریاست میں ہر گرام پنچایت کی آبادی تقریبا 12 ہزار ہے آپ اس پر ضرور توجہ دیں ایسے میں اگر ان تمام گرام پنچایتوں میں بینک کے برانچ کھول دیے جائے تو لوگوں کو اس سے کافی فائدہ پہنچے گا۔

انہوں نے کہا کہ حکومت اس کے لیے پنچایت کی عمارت میں بینکوں کو مفت میں جگہ مہیا کرائے گی۔

وزیراعلی نے کہا کہ دیہی علاقوں میں ایک آفیسر والا برانچ نہیں ہونا چاہیے، کیونکہ کہ اگر ایک آفیسر کی طبیعت خراب ہوئی تو بینک بند ہوجاتے ہیں۔

وزیراعلی نے آر بی آئی کے ڈپٹی گورنر سے کہا کہ آپ لوگ کم سے کم دو آفیسر رکھے ایسا کرنے سے ملک میں روزگار بھی بڑھے گا۔

وزیر اعلی نتیش کمار نے کہا کہ گذشتہ کئی برسوں سے میں بینکوں سے گذارش کر رہا ہوں لیکن میری بات بینک نہیں سنتے ہیں دیہی علاقوں میں ابھی جو بینکوں کا نظام ہے اس سے لوگ مطمئن نہیں ہے ہیں اس لیے بینک کے برانچ ہونا ضروری ہے۔

Intro:وزیر اعلی نتیش کمار نے آج بینک افسران کے ساتھ میٹنگ کے دوران کہا کہ بہار میں ہر گرام پنچایت کی آبادی تقریبا 12 ہزار ہے بینک اگر تمام گرام پنچایتوں میں برانچ کھولے تو لوگوں کو اس سے کافی فائدہ پہنچے گا حکومت اس کے لیے پنچات عمارت میں مفت میں جگہ دے گی

Body:دارالحکومت پٹنہ کے ہوٹل موریہ میں ریاست گیر سطح کی بینکر کمیٹی کی 69ویں نشست کا انعقاد کیا گیا اس نشست کی صدارت کرتے ہوئے وزیر اعلی نتیش کمار نے بینکوں کے افسران سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ بینک ریاست کے ہر گرام پنچایت میں اپنا برانچ کھولیں اس کے لئے حکومت انہیں مفت میں جگہ مہیا کر آئے گی

انہوں نے بینکر سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ریاست میں ہر گرام پنچایت کی آبادی تقریبا 12 ہزار ہے آپ اس پر ضرور توجہ دیں ایسے میں اگر ان تمام گرام پنچایتوں میں بینک کے برانچ کھول دیے جائے تو لوگوں کو اس سے کافی فائدہ پہنچے گا انہوں نے کہا کہ حکومت اس کے لیے پنچایت کی عمارت میں بینکوں کو مفت میں جگہ مہیا کرائے گی
وزیراعلی نے کہا کہ دیہی علاقوں میں ایک آفیسر والا برانچ نہیں ہونا چاہیے یے کیونکہ کہ اگر اس آفیسر کی طبیعت خراب ہوئی تو بینک بند ہوجاتے ہیں وزیراعلی نے آر بی آئی کے ڈپٹی گورنر سے کہا کہ آپ لوگ کم سے کم دو آفیسر رکھے ایسا کرنے سے ملک میں روزگار بھی بڑھے گا
وزیر اعلی نتیش کمار نے کہا کہ گذشتہ کئی سالوں سے میں میں بینکوں سے گذارش کر رہا ہوں لیکن میری بات بینک نہیں سنتے ہیں دیہی علاقوں میں ابھی جو بینکوں کا نظام ہے اس سے لوگ مطمئن نہیں ہے ہیں اس لئے بینک کے برانچ ہونا ضروری ہے

Conclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 10:28 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.