ETV Bharat / state

Eid Milan Samaroh in Bhagalpur: عید ملن تقریب کے ذریعہ فرقہ وارانہ ہم آہنگی کا پیغام - بھاگلپور میں عید ملن تقریب

بھاگلپور کی مشہور شخصیت اور جے پی یونیورسیٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر فاروق علی کی رہائش گاہ پر عید ملن تقریب Eid Milan Program کا انعقاد کیا گیا، جس میں شہر کی سینکڑوں معزز شخصیات نے شرکت کرتے ہوئے فرقہ وارانہ ہم آہنگی کا پیغام دیا۔ Eid Milan Samaroh In Bhagalpur

Eid Milan Samaroh In Bhagalpur: عید ملن تقریب کے ذریعہ فرقہ وارانہ ہم آہنگی کا پیغام دیا گیا

author img

By

Published : May 13, 2022, 5:50 PM IST

بھاگلپور: ملک بھر میں عید ملن تقریب کے ذریعہ مذہبی ہم آہنگی اور بھائی چارہ کا پیغام The Message Of Religious Harmony دینے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ اسی کڑی میں بھاگلپور کی مشہور شخصیت اور جے پی یونیورسیٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر فاروق علی کی رہائش گاہ پر عید ملن تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں شہر کی سینکڑوں معزز شخصیا ت نے شرکت کرتے ہوئے فرقہ وارانہ ہم آہنگی کا پیغام دیا۔

اس موقع پر سماجی کا رکن رام شرن جی نے کہا کہ اس طرح کی تقریب ہمیشہ ہونی چاہیے، اس سے بھائی چارہ اور محبت کا پیغام عام ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کچھ لوگ ملک میں نفرت کا ماحول پیدا کرتے ہوئے ملک کو توڑنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ وہیں آر جے ڈی کے رکن اسمبلی علی اشرف صدیقی نے کہا کہ اس زہر آلود ماحول میں بھی نوے فیصد لوگ سیکولر ذہنیت رکھتے ہیں، جو امن و امان چاہتے ہیں۔ Eid Milan Samaroh In Bhagalpur

Eid Milan Samaroh In Bhagalpur: عید ملن تقریب کے ذریعہ فرقہ وارانہ ہم آہنگی کا پیغام دیا گیا

وہیں تاتار پور کالج کے پروفیسر اور اردو رابطہ کمیٹی کے صدر ڈاکٹر شاہد رزمی نے کہا کہ ملک کے ایسے ماحول میں اس طرح کی تقریب کا انعقاد خوش آئندہ ہے۔ اس موقع پر مہمانوں کا استقبال کر تے ہو ئے جے پی یونیورسیٹی چھپرہ کے وائس چانسلر ڈاکٹر پروفیسر فاروق علی نے کہا کہ قدرت نے ہمیں ایک ہی دھرتی بخشی ہے، اس کو ہم نے مختلف حصوں میں تقسیم کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مذہب انسانوں کے لیے ہے، نہ کہ مذہب کے لیے انسان ہیں۔ لہذا مذہب کے نام پر منافرت قطعی جائز نہیں ہے۔ Eid Milan Samaroh In Bhagalpur

یہ بھی پڑھیں:

Eid Milan Programme in Srinagar: جموں و کشمیر اردو کونسل کی جانب سے "عید ملن" کا اہتمام

واضح رہے کہ اس عید ملن تقریب میں سید ذی جاہ حسین، ڈاکٹر صلاح الدین احسن، مکرم علی خان، سید افضل ہاشمی، سید سرور علی، ڈاکٹر حبیب مرشد خان، صبیحہ فیض، ڈاکٹر اے کے رائے سمیت شہر کے اہم شخصیات نے شرکت کی اور ایک دوسرے کو عید کی مبارک باد دی۔ Eid Milan Samaroh In Bhagalpur

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.