ETV Bharat / state

مشرقی چمپارن: سیلاب میں آٹھ لوگوں کی موت - East Champaran

بہار کے مشرقی چمپارن ضلع کے مختلف بلاکوں میں آٹھ لوگوں کی موت ہوگئی ہے۔ سگولی میں دو بچی کی موت۔

NEWS
مشرقی چمپارن: سیلاب میں آٹھ لوگوں کی موت
author img

By

Published : Jul 5, 2021, 2:23 PM IST

بہار کے مشرقی چمپارن ضلع کے مختلف بلاکوں میں سیلاب کے پانی میں تین بچوں سمیت آٹھ لوگوں کی موت ہوگئی۔ پکڑی دیال بلاک میں ایک لڑکی اور پھینہرا میں ایک نوجوان کے علاوہ بنجریا تھانہ علاقے میں ایک، کوٹوا تھانہ حلقہ میں ایک بزرگ شخص کی موت ہوگئی۔

سگولی بلاک کے پچبھڑوا گاؤں میں بکری لے گئی کھیت میں دو بچیوں کی ڈوبنے سے موت ہوگئی۔ گاؤں کی آشا کمار اور ریکی کمار نہانے کے دوران گڑھے میں ہمیشہ کے لئے چلی گئیں۔ جن کی لاشوں کو برآمد کر لیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں: مشرقی چمپارن: سیلاب کے قہر کے درمیان چند سیکنڈ میں مکان منہدم

چھپرا بہاس میں نہانے کے دوران محمد شہاب الدین کی ڈوبنے سے موت ہوگئی۔ وہیں بنگرا گاؤں میں ڈوبنے سے سنیل شرما کی موت ہوگئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.